خضدار میں دہشت گردوں نے قبائلی رہنما میر عطاالرحمان مینگل کے قافلے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے بیٹے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب میر عطاالرحمان مینگل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آڑنجی کی جانب جا رہے […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے، پاک فوج جدید جنگی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو جواب دے رہی ہے، متحد رہیں گے تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی، جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، […]
ایران میں امریکی فضائی حملوں کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا نے خطرے کو کم کرنے کے لیے کارروائی کی۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین […]
آج کل کی تیز رفتار زندگی میں ٹائپ 2 ذیابیطس بہت عام بیماری بن چکی ہے۔ حال ہی میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے ساتھ کچھ مخصوص کینسرز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر جگر اور لبلبے کا کینسر۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ خواتین […]
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہیں، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ ہے۔ استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں ایران کے […]
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد بھارتی سیاستدان اور میڈیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کردار کشی کرنے لگے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاک بھارت کشیدگی میں جنگ بندی کے دعوے پر بھارتی حکومت اور میڈیا تاحال سیخ پا ہیں، بھارتی حکومت اور میڈیا کی جانب سے اس بات کو لے کر امریکی صدر […]
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران، اسرائیل و امریکا کے درمیان جاری محاذ آرائی کے تناظر میں ایک سوال مسلسل سامنے آ رہا ہے: خلیج میں امریکا کی عسکری موجودگی کس حد تک مؤثر اور خطرناک ہے؟ اس سوال کا جواب ہمیں خطے میں امریکا کے وسیع فوجی ڈھانچے اور اس کی اسٹریٹجک […]
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے نوبیل انعام یافتہ صدر ٹرمپ نے ایران کے معصوم شہریوں پر براہِ راست حملہ کیا، ٹرمپ کی نوبیل انعام کے لیے نامزدگی غلامی کی آخری حد ہے، شہباز شریف خوشامد چھوڑ کر ’ایبسولیوٹلی ناٹ‘ کہنے کی ہمت پیدا کریں، اقتدار کے لیے […]
ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملوں کی مذمت کے لیے فوری ہنگامی اجلاس بلائے۔ یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی کی جانب سے اتوار کے روز جاری کردہ ایک خط […]
بنوں تھانہ کینٹ کے علاقے خدری ممند خیل میں 2 قبائل کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد فریق اول سے سے ہیں، پولیس ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اہم شواہد اکٹھے کرلیے۔ لاشوں اور زحمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر […]