کامونکی میں باپ کا 3 کمسن بیٹیوں پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، ایک جاں بحق

کامونکی میں نشے میں دھت باپ نے مبینہ طور وحشیانہ تشدد سے سات سالہ بیٹی زینب کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطاق پنجاب کے شہر کامونکی میں نشے میں دھت باپ نے مبینہ طور وحشیانہ تشدد سے سات سالہ بیٹی زینب کو موت کے گھاٹ اتار دیا. دو بچیاں بارہ سالہ ماہم […]

کراچی میں فقیرہ گوٹھ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے فقیرہ گوٹھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، سات سالہ ننھی صدف مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو گئی۔ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جب علاقے میں موجود پولیس اہلکاروں نے فائرنگ شروع کی، جس کی زد میں آ کر صدف موقع پر دم […]

کراچی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.6 ریکارڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،کورنگی کے بعد ملیر کے قریب بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملیر کے قریب ایک اور زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا، جس کی شدت 2.6 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی، زلزلے کے جھٹکے شام 7بج کر 31 […]

بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، بلاول بھٹو کی بھارت کو وارننگ

بلاول بھٹو نے بھارت کو وارننگ دی ہے کہ بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، کامیاب سفارتی دورے کے بعد کراچی پہچنے پر خطاب میں انھوں نے کہا کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ ماننا پڑے گا۔ ورنہ چھ کے چھ دریا پاکستان کے ہوں گے۔ […]

ایران نے ہمیشہ امن کی کوشش کی ہے، مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ امن کی کوشش کی ہے مگر اب مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کا واحد حل دشمن کی جارحیت بلا مشروط کو روکنا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران اور اسرائیل کے مابین جاری کشیدگی پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

امریکا ایران میں رجیم چینج جبکہ اسرائیل جوہری صلاحیت تباہ کرنا چاہتا ہے، خرم دستگیر

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی، ایران میں ممکنہ رجیم چینج کی کوششیں، اور خطے میں بڑھتے خطرات پر مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور آزاد سیاست دانوں نے ”آج نیوز“ کے پروگرام روبرو میں میزبان شوکت پراچہ کے ساتھ گفتگو کی۔ خرم دستگیر نے کہا کہ امریکا رجیم چینج جبکہ اسرائیل جنگ چاہتا […]

ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سربراہ آئی اے آی اے

ایرانی جوہری تنصیبات پرحملوں سے سنگین خطرات ہیں، سربراہ آئی اے ای اے رافیل ماریانوگر نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جوہری حملے سے آبادی کو خطرات ہوسکتے ہیں۔ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل ماریانوگر نے ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے حالیہ حملوں […]

خیبرپختونخوا کا بجٹ بحران سگین، گورنرہاؤس میں اپوزیشن کا ہنگامی اجلاس طلب

خیبرپختونخوا میں بجٹ بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر اپوزیشن نے گورنر ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کر کے وزیراعلیٰ کے رویے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ کی سربراہی میں وفد نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور صوبے کے سیاسی حالات […]

”مشرق وسطیٰ میں امن کی ہر کوشش میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،“ وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں قیام امن، دوطرفہ تعاون، اور عالمی امور پر تفصیل سے گفتگو کی۔ ٹیلیفونک رابطے کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا ایران اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایران اسرائیل کشیدگی پر اہم ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا،اجلاس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔** اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ایران بارہا واضح کر چکا […]