مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر امریکی جریدے نے سوال اٹھا دیے

بھارت کی عالمی طاقت بننے کی خام خیالی عروج پر ہے۔ مودی کی ہندوتوا قوم پرستی اور انتہا پسند سیاست بھارت کی جمہوری ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ امریکی جریدے فارن افیئرز نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ امریکی جریدے کے مطابق مودی […]

کراچی میں بونداباندی سے موسم خوشگوار

شہر قائد میں صبح کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، سہراب گوٹھ، لیاقت آباد، یونیورسٹی روڈ اور فیڈرل بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور کچھ کم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آج زیادہ […]

چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی

چیٸرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیفا کے صدر نے محسن نقوی کی پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی۔ ایکس پر بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ فیفا صدر سے ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کی صلاحیتوں […]

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم عدالتی فیصلے میں ٹرائل کورٹس کو ہدایت جاری کی ہے کہ گواہوں کے بیانات انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کیے جائیں، تاکہ انصاف کے تقاضے پوری طرح پورے کیے جا سکیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ ماتحت عدالتوں میں اردو زبان میں بیانات درج کرنے کا نوٹیفکیشن […]

نمیر خان کی ڈریم گرل کون؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار نمیرخان نے اپنی ڈریم گرل خوبصورت، تیکھے اور تیز نقوش والی لڑکی قراردے دی۔ نمیر خان، جو اپنی بہترین اداکاری سے ڈرامہ سیریل ”قرضِ جان“ میں ولن کا کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں تک پہنچے، نے حال ہی میں ایک شو میں اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور […]

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 تجاویز پیش کردیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چینی صدر نے 4 تجاویز دی ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی صدر نے کہا ہے کہ فوری جنگ بندی کو فروغ دیا جائے۔ چینی صدر کا کہنا ہے کہ کشیدگی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شہریوں کا تحفظ ترجیحی طور پر یقینی بنایا جائے۔ برطانیہ […]

شندور پولو فیسٹیول : چترال کے میدان میں رنگا رنگ تقریب کے انتظامات مکمل

دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں آج سے شندور میلے کا شاندار آغاز ہو رہا ہے۔ میلے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جبکہ پولو کھلاڑی اور ہزاروں کی تعداد میں شائقین شندور پہنچ چکے ہیں۔ میلے کے دوران روایتی چترال اور گلگت کی پولو ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے […]

ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس ایران کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔ ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات بھی آج ہوں گے۔ ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا، ترجمان وائٹ ہاؤس برطانوی، فرانسیسی […]

امریکہ میں ایران اور فلسطین کے حق میں مظاہرہ، اسرائیل کیخلاف بھرپور احتجاج

امریکی ریاست وینیزویلا میں ایران اور فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے گئے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں مظاہرین اسرائیل کیخلاف احتجاج کیلیے سڑکوں پر نکل آئے۔ ایرانی اور فلسطینی پرچم تھامے مظاہرین نے ایران اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرے میں ایران اور اسرائیل کی جنگ فوری رکوانے کا مطالبہ […]

4 ہزار سال پرانی بستی میں 10 فٹ نیچے دبے ہوئے نوڈلز سے بھرا پیالہ دریافت

پاستا ایک ایسا پکوان ہے جو دنیا بھر میں مشہور ہے، خاص طور پر اٹلی میں، جہاں مختلف اقسام کے پاستا تیار کیے جاتے ہیں، اور ان کے مختلف نام ہوتے ہیں جیسے کہ ’پاستا ای فاگیولی‘ (پاستا اور پھلیاں) یا ’لنگوئینے اینڈ کلمز‘ (لنگوئینے اور کلیم)۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاستا کے […]