افشاں اور عروسہ جیسے یادگار ڈراموں سے شہرت پانے والی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں، ان کی عمر 76 برس تھی، عائشہ خان اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔ اداکارہ عائشہ خان نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کی، عائشہ خان کے مشہور ڈراموں میں افشاں، عروسہ، فیملی 93، مہندی سمیت کئی مقبول ڈرامے […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کو اس موقع پر پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم سے ملاقات کی، بصارت سے محروم صائمہ سلیم نے عالمی سفارت کاری میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ […]
شہر میں فائرنگ کے واقعات میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے جہاں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک 7 سالہ بچی اور ایک خاتون سمیت 2 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، سیکیورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ میں دو مبینہ ڈاکو بھی مارے گئے۔ واقعہ فقیرہ گوٹھ میں پیش آیا جہاں فائرنگ کی […]
حکومت نے مالیاتی بل کے تحت ایف بی آر میں رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹ آپریٹ کرنے پر پابندی اور بجلی و گیس کے کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اس کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ سید نوید قمر کی […]
ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے مذاکرات کا فیصلہ آئندہ دو ہفتے میں کریں گے۔ ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران پر حملہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ […]
کیا امریکا ایران پر حملے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں موجود اپنے فوجی اڈوں کو استعمال کرے گا؟ خطے میں پچاس ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور کئی خفیہ و نمایاں بیسز کیا بڑا خطرہ بننے جا رہے ہیں؟ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا ایران پر براہ راست حملے پر غور کر رہا […]
مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج نے خود سے بڑے دشمن کو شکست دی، بھارت کی سوچ بہت چھوٹی اورنفرت انگیزہے، بھارت کو پاکستان کا وجود کھٹکتا ہے، چین، امریکا، روس، ایران سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں، امریکا پاکستان کو اچھا پارٹنر سمجھتا ہے، سید نوید قمر نے بھی آج نیوز کے […]
پنجاب حکومت نے شعبہ صحت میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ صحت کے شعبے میں بہتری آ رہی ہے، میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے، کلینک آن ویلز صوبے کے تمام اضلاع اور اربن ایریاز میں جانے کے لیے […]
سندھ کے شہر قمبر شہداد کوٹ سے 3 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا جبکہ ڈاکوؤں نے مغویوں کی بازیابی کے لیے 70 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔ قمبر شہداد کوٹ کے گاؤں جمع خان چانڈیو کے رہائشی 3 مزدور اغوا ہوگئے، جن میں 16 سالہ اعجاز، 20 سالہ فراز اور 22 سالہ شعیب چانڈیو […]