قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ بجٹ کو کسی نے سراہا نہیں، ہر شعبے سے تنقید سامنے آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے خود اعتراف کیا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ پر بنایا گیا۔ انہوں نے ملکی خودمختاری، امن و امان اور […]
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے امریکا کو براہ راست فوجی مداخلت پر وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نہیں چاہتا کہ تنازع پھیلے۔ تمام ضروری آپشنز میز پر ہیں۔ ضرورت پڑنے پر سبق سکھانے کے لیے تیار ہیں۔ دوسری جانب عراقی مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی کا کہنا ہے ایران کی مذہبی اور […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات کی 78 سالہ تاریخ کا سب سے اہم موڑ ہے، پاک بھارت تنازعات کی دوبارہ بین الاقوامی حثیت اجاگر ہوئی، ماضی میں ایسی ملاقات کی کوئی مثال نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
وزیرآباد کے گاؤں نوئیں والا چٹھہ میں پیٹرول کی ٹینکی پھٹنے کے نتیجہ میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 28 زخمی لاہور، گوجرانوالہ اور کھاریاں کے مختلف اسپتالوں میں اب بھی موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں لیکن کوئی بھی حکومتی نمائندہ یا سیاسی شخصیت لواحقین سے تعزیت تک کے لیے […]
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں اہم عدالتی فیصلوں اور انتظامی امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]
میانوالی میں ایک گھر کے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچی کو نہر میں گرنے سے بچانے کی کوشش میں باپ اور بھائی بھی ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کندیاں کے علاقہ ہرنولی کے قریب چشمہ جہلم لنک کینال میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد نہر میں ڈوب گئے۔ […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا۔ سیلانی آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلبا کے ساتھ ڈی جی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملکی صنعتوں کے حوالے سے اجلاس میں ملکی صنعتوں کی ترقی کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی صنعتوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف […]
: پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران آج اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت پر اپوزیشن لیڈر کی تقریر روکنے کے لیے ان کے ڈیسک پر لگے تمام مائیک توڑنے کا الزام عائد کیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کو شناخت دینے کے لیے بڑا قدم اُٹھا لیا گیا۔ محکمہ ایکسائز موٹر برانچ نے الیکٹرک وہیکلز کے لیے مخصوص سبز رنگ کی نمبر پلیٹ جاری کر دی۔ ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی پہچان کے لیے یہ منفرد ڈیزائن متعارف کرایا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی کا […]