اقوام متحدہ میں فلسطین کانفرنس منسوخ، پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر شدید ردعمل

اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر 17 سے 21 جون تک طے شدہ بین الاقوامی کانفرنس اسرائیل اور ایران کے مابین جاری جنگ کے باعث منسوخ کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب، فرانس اور دیگر ورکنگ گروپ ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خطے کی موجودہ غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر یہ […]

شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع شکارپور کے علاقے مدیجی میں دو مخالف گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کے باعث ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ جاں بحق افراد کی […]

ایران کی آپریشن وعدہ صادق سوم کی دسویں لہر کا آغاز، یروشلم سمیت اسرائیل بھر میں ٹریک نہ ہونے والے میزائل داغ دئے

ایران نے اسرائیل کے خلاف ”آپریشن وعدہ صادق سوم“ کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے رات گئے ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں مختلف نوعیت کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے جنہوں نے اسرائیلی فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے […]

کراچی: گلستان جوہر میں شاپنگ مال میں آگ، فائر فائٹنگ سسٹم ناکارہ نکلا

شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں واقع شاپنگ مال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے مال کے تیسرے فلور پر واقع کنٹرول روم اور کارپوریٹ دفاتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مال کے کنٹرول روم میں لگی جس کے بعد شعلے تیزی سے پھیلتے ہوئے چھت تک […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج ایک اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جس کی وائٹ ہاؤس نے باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ ملاقات واشنگٹن میں ظہرانے پر ہوگی اور اس کا انعقاد کیبنٹ روم میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات […]

امریکا ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دے گا، ترجمان امریکی دفتر خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث امریکی شہریوں کو سخت حفاظتی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ایران اور عراق کے سفر سے گریز اور اسرائیل و یوکرین […]

کراچی؛ اسرائیل کے ایران کے سرکاری ٹی وی پر حملے کیخلاف صحافیوں کا احتجاج

کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں نے اسرائیل کی غزہ میں مظالم اور ایران کے سرکاری ٹی وی پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کے جنگی جرائم کا فوری نوٹس لے کر فلسطینیوں کو انصاف دلایا جائے۔ کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں نے […]

کیا اسرائیل تنہا ایران کے فردو ایٹمی پلانٹ کو تباہ کر سکتا ہے؟

کیا اسرائیل تنہا ایران کے زیر زمین فردو ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ رپورٹس کے مطابق 90 میٹر گہرائی میں موجود اس تنصیب کو صرف امریکا کا خصوصی بم ہی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تہران کے قریب واقع ایران کا فردو ایٹمی پلانٹ صہیونی ریاست کے لیے ناقابلِ تسخیر چٹان ثابت ہورہا ہے۔ […]

نواز شریف نے شہباز شریف کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر حکومت کا مؤقف حق پر مبنی ہے، ایران کے خلاف جارحیت ہورہی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی، ہمسائیگی اور ثقافتی تعلق ہے، موجودہ حالات میں سب کو مل کر کام کرنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں […]

’میزائل نہ رکے تو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کردیں گے‘، ٹرمپ کی ایران کو بڑی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بڑی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میزائل نہ رکے تو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کردیں گے، ہمیں معلوم ہے نام نہاد لیڈر کہاں چھپا ہے، نام نہاد سپریم لیڈر ہمارا آسان ہدف ہے، اس وقت ہم انہیں مارنا نہیں چاہتے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ایرانی […]