سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے دیے گئے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر گیارہ رکنی آئینی بینچ نے منگل کو بھی سماعت کی۔ بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے تفصیلی دلائل دیے۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے […]
کیا آپ نے کبھی اپنے آپ کو کسی مشکل صورتحال میں محسوس کیا ہے اور پھر دوسروں کو الزام دینے کی کوشش کی ہے؟ چاہے وہ دوست ہو، کام کی جگہ پر باس ہو، یا ذاتی حالات۔ اکثر ہمیں کسی نہ کسی کو الزام دے کر خود کو پرسکون کرنے کا خیال آتا ہے۔ لیکن […]
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک ایونٹ کے دوران جذباتی گانا گنگنا رہی ہیں۔ عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد وائرل ہونے والی اس ویڈیومیں وہ نصرت فتح علی خان کا مشہو گانا “ نہ چھیڑو ہمیں“ گاتی […]
برطانیہ کے خوبصورت مگر بدقسمت گاؤں نیوٹن آیکلِف، کاونٹی ڈرہم، کو ایک بار پھر ایک نئے خطرے کا سامنا ہے۔ اس گاؤں کے لوگ ابھی پچھلے سال ہی ایک بدبو دار کوڑے کے ڈھیر (لینڈفل) سے نجات حاصل کر پائے تھے، جس کی وجہ سے پورے علاقے میں سڑے ہوئے انڈوں جیسی بدبو پھیلی رہتی […]
سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری عدنان کے قتل کیس میں اہم پیش رفت، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر کو ضمانت مسترد ہونے پر ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس صداقت علی خان نے چوہدری تنویر کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا، […]
دنیا ایک جانب ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال سے پریشان ہے، تو دوسری جانب امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے ایسا دعویٰ کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ٹک ٹاک پر ’Divine Magick‘ کے نام سے مشہورخاتون ایملی ایٹن کا کہنا […]
آئندہ حج 2026 کے لیے پیشگی انتظامات کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزارت مذہبی امور نے رجسٹریشن کا عمل آئندہ چار سے پانچ روز میں شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار قبل از وقت رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے تاکہ سعودی حکومت کی ہدایات کے […]
شہرِ قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا،درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جب کہ محسوس کی جانے والی گرمی 46 ڈگری کے قریب ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی سمت سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ […]
پاکستان کے معروف ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے اپنی ’تھرٹی انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے مقابلے میں 92.97 میٹر کی ناقابلِ یقین تھرو کے ذریعے پاکستان […]
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے پائلٹ نے دورانِ پرواز ایک غیر معمولی منظر کی ویڈیو بنا لی، جب ایران سے فائر کیے گئے میزائل اسرائیل کی جانب جاتے ہوئے دکھائی دیے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب القصیم سے پاکستان آنے والی پرواز سعودی شہر دمام کے قریب فضا میں موجود تھی۔ ذرائع […]