عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری حملوں کے تناظر میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو اہل خانہ سمیت تہران میں واقع ایک زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔ دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا یکم اکتوبر کو اپنی مہم کا آغاز نیوزی لینڈ کے خلاف کرے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم […]
بلوچستان کے دو مختلف علاقوں قلات اور مچھ میں دھماکوں کے واقعات پیش آئے، جن میں سیکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔ قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے کا ہدف سیکیورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل ٹیم (بی […]
جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدلیہ میں ڈیپوٹیشن یا جج کو کسی دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں ہے۔ سول سروس میں ڈیپوٹیشن یا ملازم کو محکمہ میں ضم کرنے کا اصول ہے۔ سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی سے متعلق اہم آئینی کیس کی سماعت آج بروز […]
پشاور بی آر ٹی کو دی گئی 4 ارب روپے کی سبسڈی بھی مالی خسارے کو کم نہ کر سکی، جس کے باعث حکام نے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کرایوں میں یہ اضافہ بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں منظور کیا گیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے […]
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارشیں پری مون سون سسٹم کا حصہ ہیں، جس کے تحت گزشتہ روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی تھی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ […]
انسداد دہشتگردی عدالت میں کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش حملے کے کیس کا حتمی چالان سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے جمع کرا دیا ہے۔ چالان میں حملے کے ماسٹر مائنڈ کمانڈر بشیر بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمان عرف رحمان گل کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے دونوں دہشتگردوں کو […]
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانہ آج بند رہیں گے کیونکہ علاقے میں ”شیلٹر اِن پلیس“ کی ہدایت اب بھی نافذ العمل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کی شاخ کے قریب ایرانی میزائل حملوں کے جھٹکوں سے […]
خیبرپختونخوا کی ہونہار اسکواش کھلاڑی بہنوں سحرش علی اور ماہ نور علی نے امریکہ میں ہونے والے یو ایس جونیئر گولڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ گرلز انڈر-15 کیٹیگری کے فائنل میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں۔ سحرش علی نے سنسنی خیز […]
وفاقی بجٹ 2025-26 میں حکومت پاکستان نے 1300 سے 1800 سی سی انجن گنجائش رکھنے والی گاڑیوں پر 2 فیصد اضافی ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے باعث متعدد ایس یو ویز اور درمیانے درجے کی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس فیصلے سے چیری، ڈی ایف ایس […]