چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن […]
برطانوی ٹی کے مذاکرات نہ کرنے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرنے کی کوشش پر ایرانی پروفیسر کا بھرپور جواب۔ کہا امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملکر جوہری معاہدہ سبوتاژ کیا پھر بھی الزام ایران پر لگایا جاتا ہے۔ لندن: برطانوی ٹی وی چینل کی معروف صحافی نے انٹرویو کے دوران ایران پر جوہری […]
اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔ دسمبر تک مہنگائی میں اضافہ کی اوسط شرح آٹھ فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ […]
گلگت میں باراتیوں سے بھری گاڑی نہر میں گرگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلگت کے علاقے وادی نگر میں باراتیوں کی گاڑی نالےمیں گرگئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی میں سات افراد سوار تھے۔ تینوں لاشیں نالے سے نکال لی گئی ہیں اور ایک زخمی کو کو […]
سعودی عرب سے حجاج کرام کی آمد کا سلسلہ جاری ۔ آج بیس پروازوں سے چار ہزار نوسوپچانوے حجاج کرام وطن پہنچیں گے ۔۔ چھ چھ پروازیں اسلام آباد اور لاہور ائرپورٹ پر اتریں گی ۔۔ چار پروازوں کی کراچی، تین کی ملتان اور ایک کی کوئٹہ میں لینڈنگ ہوگی۔ حجاز مقدس سے حجاج کی […]
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے قیمتوں میں متوقع اضافے کی ورکنگ حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی […]
بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سید معروف کی جگہ عمران حیدر کو ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے، سید معروف کی جگہ عمران حیدر ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ عمران […]
دنیا کا ہر انسان چاہتا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آئے، خاص طور پر خواتین عمر کے اثرات کو روکنے اور طویل عرصے تک چمکتی ہوئی جلد کو برقرار رکھنے کی خواہشمند ہوتی ہیں۔ بازار میں ہر روز نئی کریمیں، سپلیمنٹس اور بیوٹی ٹریٹمنٹس آتی ہیں جو وعدہ کرتی ہیں کہ آپ کی […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کو پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثا اور علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 9 جون کو پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی […]
وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے واقعات میں مزید تین زخمی چل بسے۔ چھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے میں نو افراد زخمی ہوئے تھے۔ وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے دو مختلف واقعات میں زخمی ہونے والوں میں سے 3 شدید زخمی جان کی بازی ہار گئے، 12 […]