برطانیہ نے بھی اسرائیل کی مدد کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ کے پھیلنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے اعلان کیا ہے کہ لڑاکا طیاروں سمیت دیگر جنگی ساز و سامان کو خطے میں بھیجا جا رہا ہے، اے فور ہنڈرڈ […]
بھارتی ریاست اتر آکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے گپت کاشی کے لیے روانہ ہوا تھا۔ بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے ضلع رودرا پریاگ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں کم […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر حماس رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری کا مثبت ردعمل سامنے آیا ہے، انھوں نے کہا وزیر دفاع خواجہ آصف کے اعلان کردہ پاکستانی موقف کو سراہتے ہیں۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی ممالک کے اتحاد کی بات کی اور اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر […]
زندگی کا سب سے خوبصورت پہلو محبت، احساس اور تعلقات میں توازن ہے، مگر جب یہ توازن صرف ایک شخص کی ذات کے گرد گھومنے لگے، تو زندگی ایک تھکا دینے والی آزمائش بن جاتی ہے۔ اگر آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ رہ رہے ہیں جو صرف اپنی اہمیت، جذبات اور خواہشات کو مقدم […]
تعلیم ایک ایسا راستہ ہے جو انسان کو کامیابی، شعور، اور بہتر زندگی کی طرف لے جاتا ہے، لیکن جب یہی تعلیم حد سے بڑھ کر ایک دباؤ بن جائے تو یہ راستہ آسانی کے بجائے ذہنی پیچیدگیوں کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں تعلیمی کامیابی کو زندگی کی کلید سمجھا جاتا […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر سے رابطہ کیا اور اس مشکل گھڑی میں یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم امہ ایران کی حمایت کے لیے متحد ہے۔ سعودی ولی عہد اور ترکیہ کے صدر […]
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیرصدارت جنگی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں اور دفاعی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ ایران کے ہر حصے پر حملے کیے جائیں گے اور دشمن کو اس کے اقدامات کا بھرپور […]
اسرائیل نے ایران کی آئل ریفائنری، دفاعی تنصیبات اور ریسرچ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی حملے کے بعد شهران آئل ڈپو میں آگ لگ گئی، تاہم ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے۔ اسرائیل نے ایرانی شہروں تہران اور بندر عباس پر میزائل حملے کیے جبکہ اصفہان […]
ایران کا اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا، رات گئے اسرائیل کے وسطی اور شمالی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران نے پہلے راؤنڈ میں سو اور دوسرے راؤنڈ میں پچاس میزائل داغے۔ کئی میزائل راستے میں تباہ، متعدد اہداف تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب دھماکوں سے […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ڈنڈا مارو گے تو ڈنڈا ماریں گے، اب ہم پرامن نہیں رہیں گے، ہمارے کارکنوں کو شہید کیا گیا ، گولی کا حساب گولی سے ہوگا۔ پشاور میں جلسہ عام سے خطاب میں گنڈا پور کا کہنا تھا کہ اس بار ہتھیاروں کے ساتھ اڈیالا […]