اسرائیل کے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

بھارت کی سب سے قریبی اتحادی سمجھی جانے والی اسرائیلی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دے دیا ہے، جس پر بھارت میں ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جمعہ کی شب ایران کے حوالے سے ایک ٹویٹ جاری کی جس کے ساتھ ایک نقشہ بھی منسلک تھا۔ […]

’بیڈ ٹائم پرفیومز‘ نیا ٹرینڈ، کیا خوشبوئیں بھی اچھی نیند لانے میں مددگار ہیں؟

ہم میں سے بیشتر پرفیوم کا استعمال دن کے مختلف اوقات میں خوشبو پھیلانے کے لیے کرتے ہیں۔ کام پر جانے سے پہلے، کسی خاص ملاقات یا تاریخ کے لیے، یا بس معمولات کی تکمیل کے طور پر۔ لیکن اب یہ خوشبوئیں نیند کے دوران بھی اہم کردار ادا کرنے لگی ہیں۔ حالیہ برسوں میں […]

کیا آپ بھی کھٹملوں کے کاٹنے کا شکار ہوچکے ہیں؟ جانیے ان سے نجات حاصل کرنے کا بہترین طریقہ

کیا آپ کو بستر پر لیٹتے وقت جسم کے مختلف حصوں پر بے ترتیب خارش محسوس ہوتی ہے؟ اور اگر جلد پر چھوٹے سرخ دھبے دکھائی دیں، تو ممکن ہے کہ آپ کھٹملوں یا بیڈ بگز کا شکار ہو چکے ہوں۔ یہ چھوٹے کیڑے ہوتے ہیں جو انسانوں یا جانوروں کے خون سے خوراک حاصل […]

باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ رات گئے کیا گیا جس کے نتیجے میں گھر کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور قانون […]

پشاور: بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات ، چار ماہ میں 128 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور پرتشدد واقعات کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سنٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران بچوں کے ساتھ زیادتی کے 128 واقعات رپورٹ ہوئے، جب کہ مختلف پرتشدد واقعات میں 36 بچے […]

پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب، بلوچستان کے نام پر سازش

پاکستان کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش کا پردہ چاک ہوگیا ہے۔ اسرائیل سے منسلک ”میمری“ نامی ویب سائٹ کی پاکستان مخالف مہم اور بھارت سے اس کا گٹھ جوڑ منظر عام پر آگیا ہے۔ ”بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ“ کے نام سے چلائی جانے والی اس پروپیگنڈا مہم میں دہلی اور تل ابیب کے خفیہ اتحاد […]

لکی مروت: پولیس حوالدار اغوا کے بعد قتل

لکی مروت کے علاقے ملک آباد محلہ ریلوے اسٹیشن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار خوشدل خان کو رات گئے گھر سے اغوا کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اغواکاروں نے اہلکار کو کچھ فاصلے پر لے جا کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو […]

ایران اسرائیل جنگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بے نتیجہ، امریکا کا اسرائیل کی حمایت کا اعتراف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی پر بلایا گیا ہنگامی اجلاس کسی واضح نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔ اجلاس میں امریکا، ایران اور دیگر ممالک کے نمائندوں نے پوزیشن واضح کی، تاہم عالمی ادارہ کوئی متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنے میں ناکام رہا۔ امریکی مندوب نے کونسل کو […]

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سوئے ہوئے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کونسل کے ہنگامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل […]

ایران اسرائیل جنگ: سفارتی سرگرمیاں تیز، سعودی ولی عہد کا عالمی رہنماؤں سے رابطہ، امریکا میں اسرائیلی جارحیت پر تنقید

مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی پر عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ان رابطوں میں ایران […]