وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف، نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ حادثے اور اس میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ […]
بھارت میں احمد آباد ائرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عملے کے 12 ارکان سمیت 241 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک مسافر معجزانہ طورپر بچ گیا، طیارہ ٹیک آف کے اگلے ہی منٹ رہائشی علاقے پرگر گیا، جہاز میں 53 برطانوی، 7 پرتگالی، ایک کینیڈین شہری بھی سوارتھا […]
محکمہ موسمیات نے 13 سے 16 جون کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو […]
وفاقی حکومت کراچی کونظرانداز کررہی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گفتگو کہا، شہر قومی خزانے کی معاونت کرتا ہے، وفاقی حکومت کو کراچی کے انفرااسٹرکچر پرمعاونت کرنی چاہیے، کے فور کے لیے واپڈا 4 ارب روپے مانگ رہا ہے۔ بجٹ میں 10 فیصد سے بھی کم رقم رکھی گئی […]
صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، آئندہ مالی سال ایک لاکھ سے زائد نئے گھریلو گیس کنکشنز دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کی قلت کے باوجود ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ بجٹ دستاویزات میں کہا گیا […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کا نیا نصاب جاری کردیا، ایم ڈی کیٹ کا نیا نصاب پی ایم ڈی سی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا جبکہ ایم ڈی کیٹ امتحان ستمبر کے آخری یا اکتوبر کے پہلے […]
پنجاب حکومت نے آگاہی مہمات اور اشتہارات کو قانونی تحفظ دینے کی تیاری کرلی، حکومت کی جانب سے ’’عوامی آگاہی و معلومات ترسیل بل 2025‘‘ آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت نے اپنی آگاہی اور تشہیری مہمات کو قانونی تحفظ دینے کے لیے ”عوامی آگاہی و معلومات ترسیل بل 2025“ تیار […]
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، میدانی علاقوں میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا۔ ۔وسطی وبالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیراورگلگت بلتستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، پشاور، مظفرآباد اور تربت میں درجہ حرارت 45 […]
کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب ایک رکشے کو ٹکر مارنے والی ڈبل کیبن گاڑی ڈی آئی جی اظفر مہیسر کی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق کریم اباد کے قریب ایک ڈبل کیبن گاڑی نے رکشے کو ٹکر مار کر بہت نقصان پہنچا دیا تھا، گاڑی کے بارے میں اب معلوم ہوا ہے کہ وہ […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کو 2014 کے دھرنا کیس سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے مقدمے کا فیصلہ سنایا، عدالت نے بریت کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنادیا۔ انتظامیہ نے علامہ راجہ ناصر عباس اور دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی […]