وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے سالانہ ترقیاتی پلان میں اہم معاشی اہداف مقرر کر دیے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.5 فیصد تک محدود رکھنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کے لیے 2.1 ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ […]
پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر سکندر رضا نسلی تعصب کا نشانہ بن گئے۔ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں رینبو کرکٹ کلب کے ایک کوچ نے ان کے خلاف نسلی بنیادوں پر نامناسب جملے کسے، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ کوچ کو معطل کر دیا گیا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کے مطابق سکندر رضا […]
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال عازمین حج کو عالمی معیار کی بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔ سعودی حکومت کے تعاون سے حج کا مقدس فریضہ کامیابی سے مکمل ہوا، جس پر وہ تمام پاکستانی حجاج کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے […]
دنیا بھر میں معاشی سست روی کے ساتھ ساتھ افراط زر یعنی مہنگائی بھی معیشتوں کے لیے بڑا چیلنج بنتی جا رہی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں بیشتر ممالک کو مہنگائی کے شدید دباؤ کا سامنا رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وینزویلا اور زمبابوے مہنگائی کی بلند […]
دنیا بھر میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے باعث دفاعی بجٹ میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 2024 میں عالمی دفاعی اخراجات نئی بلندیوں کو چھو گئے، جن میں امریکہ سرفہرست رہا۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ نے 997 بلین ڈالر کے ساتھ سب سے بڑا دفاعی بجٹ مختص کیا، جو دنیا کے مجموعی دفاعی […]
دنیا بھر میں جاری جنگیں، موسمیاتی تبدیلیاں اور قدرتی آفات عالمی معیشت کی رفتار کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2024-25 میں عالمی شرحِ نمو 2.7 فیصد رہنے کی توقع ہے، جو گزشتہ سال کی 3.3 فیصد کی شرح سے کم ہے۔ سال 2024 میں بھارت […]
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ریلوے، صحت، دفاع اور معیشت کے شعبوں میں بہتری کے لیے مربوط اقدامات جاری ہیں۔ 125ریلوے اسٹیشنوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کیا جارہا ہے۔ حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ 125 ریلوے اسٹیشنوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ توانائی […]
ناقص تفتیش اور کمزور پراسیکیوشن کے باعث لاہور ہائیکورٹ سے سنگین مقدمات میں سزایافتہ مجرمان کی رہائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ فیصلے میں عدالت عالیہ نے تہرے قتل کے مجرم میسر حسین کو بری کر دیا، جسے ٹرائل کورٹ نے تین بار سزائے موت سنائی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں شامل […]
حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے پوسٹ حج آپریشن 11 جون سے باقاعدہ طور پر شروع ہو گا۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر آفتاب گیلانی کے مطابق وطن واپسی کی پہلی حج پرواز آج رات 11 جون کی صبح 3 بجے جدہ سے اسلام آباد پہنچے گی، جس میں مختصر دورانیہ کا حج […]
سندھ کے شہر خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو بچوں کے باپ کو اس کے سسرال میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول سجاد خاصخیلی گاڑھی پل کا رہائشی تھا اور ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال گیا تھا، جہاں مبینہ طور پر اسے زہر […]