پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت کے جارحانہ رویے اور سندھ طاس معاہدے کی ممکنہ معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر […]
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 کا بجٹ کل پیش کرے گی، جس میں ملک کے اہم شعبوں کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز کا اعلان کیا جائے گا۔ بجٹ میں وزارت دفاع کے لیے 11 ارب 55 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مخصوص کیا گیا ہے، جس میں پہلے سے جاری 22 منصوبے […]
بھارت میں نریندر مودی حکومت نے سیاسی ساکھ بچانے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر عوامی تشہیر کا سہارا لے لیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں مودی سرکار نے 12 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم صرف سرکاری تشہیر کے لیے […]
آج کے تیز رفتار معاشرے میں بالوں کا گرنا خاص طور پر نوجوانوں میں ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، اور اس کی بڑی وجہ تناؤ ہے۔ اگرچہ روزانہ چند بالوں کا گرنا فطری ہے، لیکن بالوں کا بڑی مقدار میں جھڑنا ایک سنگین مسئلہ ہے جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ خوشی کی بات […]
ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ایک تیل اور کیمیکل کے گودام میں شدید آتشزدگی ہوئی ہے۔ فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں گودام میں موجود خطرناک مواد کی وجہ سے احتیاط سے کام لے رہی ہیں تاکہ آگ […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اور ترقی کا عمل فوری طور پر مکمل نہیں ہو سکتا، اس کے لیے وقت اور تسلسل درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ میں ایسے اقدامات شامل کیے جا رہے ہیں جو پاکستان کی معیشت کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھانے […]
ڈیرہ مراد جمالی میں صدر تھانہ پولیس کی حدود میں زہری کیمپ کے قریب ایک اندوہناک ٹریفک حادثے نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار اصغر علی اور فرحان […]
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکام نے کرفیو نافذ کر دیا ہے، جبکہ پانچ دن کے لیے موبائل انٹرنیٹ اور ڈیٹا سروسز بھی معطل کر دی گئی ہیں۔ ریاست میں جاری مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے، جہاں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے […]
کافی صرف ایک مشروب نہیں، بلکہ صحت کا خزانہ ہے۔ یہ دن کے آغاز کا پسندیدہ حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ کئی اہم طبی فوائد بھی رکھتی ہے۔ اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور یہ مشروب خلیوں کو نقصان سے بچاتا ہے، دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے، اور موڈ کو خوشگوار رکھتا ہے۔ صبح یا رات […]
ایک وقت تھا جب سوشل میڈیا صرف تفریح کا ذریعہ تھا ڈانس چیلنجز، فلٹرز، میک اپ ٹوٹکے اور بس۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزرا، سوشل میڈیا نے صحت اور جلد کی دیکھ بھال کے حوالے سے مشورے دینے کا سلسلہ بھی شروع کردیا، اور یہاں سے چیزیں پیچیدہ اورکہیں کہیں خطرناک ہوگئیں۔ جلد کی دیکھ […]