وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کے لیے انتھک محنت کررہے ہیں، معرکہ حق کی تاریخ ساز فتح کے بعد پاکستان کو ایک مستحکم عالمی معیشت بنانے کی جدوجہد میں فتح یاب ہونے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم کی ایف بی آرسے متعلق اجلاس ، تھرڈپارٹی […]
صوبائی وزیر سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دس سالوں کے بجٹ میں سندھ کو کچھ نہیں ملا۔ اس سال چھ سو چھیاسی ارب روپے کا بجٹ مانگا ہے۔ امید ہے زیادتیوں کا کاازالہ کیا جائے گا۔ وزیر بلدیات سندھ ناصرشاہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہری پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں ایک گاڑی میں سوار شخص کی جانب سے شہری پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد کرنے والے مرکزی ملزم […]
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ایک سو ارب روپے کی کمی ہے۔ رواں سال ایک ہزار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ 250 سو ارب روپے بلوچستان کو دیے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ این ٹوئنٹی فائیو ترجیحی بنیادوں پر بنائی جائے گی۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے پولی گرافک ٹسٹ کے لیے لاہور پولیس کی ٹیم ایک بار پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی، 12 رکنی ٹیم کی سربراہی ڈی ایس پی آصف جاوید کر رہے ہیں جبکہ سابق وزیراعظم قبل ازیں تحریری طور پر ٹیسٹ کرانے سے انکار کر چکے […]
اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی کے زیر صدارت ہوا جس میں سوشل میڈیا پر جنگ کے دوران پاکستان مخالف پروپیگنڈے، ”ذہانت اے آئی“ کے دعوے، اور کرپٹو کونسل کے معاملات زیر بحث آئے۔ چیئرپرسن کمیٹی نے سوال اٹھایا کہ جنگ کے دوران ملک کے خلاف سوشل […]
چاول پکانا بظاہر آسان لگتا ہے بس پانی، چاول، اور تھوڑا سا وقت۔ لیکن جو لوگ واقعی فلفی اور الگ الگ دانے والے چاول پسند کرتے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ یہ ہمیشہ اتنا آسان نہیں ہوتا۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ چاول نیچے سے صحیح پکتے ہیں لیکن اوپر سے گیلا پن آ جاتا […]
رواں سال حج کے دوران پاکستانی عازمین کے کھانے پر 15 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق، ہر عازم کو روزانہ 34 سعودی ریال مالیت کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ کھانے کی مد میں فی حاجی سے 1360 ریال وصول کیے گئے […]
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ”گلاس اسکِن“ جیسی چمکدار اور صاف جلد صرف مہنگی بیوٹی پروڈکٹس یا کورین اسکِن کیئر روٹینز سے ہی ممکن ہے؟ لیکن اب نہیں، 4 گھریلو ٹونرز، جو آسانی سے کچن میں موجود اشیاء سے تیار کیے جا سکتے ہیں نہ صرف مؤثر اور کم لاگت ہیں بلکہ قدرتی، […]
برطانیہ کے معروف یوٹیوبر لارڈ مائلز نے ایک سال قبل دبئی کے ہوٹل سے چوری ہونے والے اپنے ایئرپوڈز کا کھوج لگا لیا۔ ایپل کی ’Find My‘ ایپ کے ذریعے ٹریکنگ کرتے ہوئے مائلز کو معلوم ہوا کہ ان کے Air Pods Pro اس وقت جہلم، پاکستان کے ’سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ‘ کے قریب موجود ہیں۔ […]