حماس رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ امریکی امن منصوبہ حماس کے مطالبات کے برعکس ہے۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق حماس رہنما باسم نعیم کا کہنا ہے کہ امریکی جنگ بندی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ باسم نعیم نے کہا کہ قومی ذمہ داری کے ساتھ امریکی تجویز کا باریک بینی […]
نیو کراچی کے علاقے فور کے چورنگی کے قریب ریسٹورنٹ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت 35 سالہ سمیرا اور 18 سالہ عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں کو […]
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے تجاویز حماس کو بھجوا دی […]
شہر قائد کے علاقے گڈاپ سٹی دنبہ گوٹھ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک تیز رفتار کنٹینر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ دو کمسن بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی تھی اور اب نظریں سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے پر […]
خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر آندھی اور طوفان مخلتف حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مہمند میں ماربل درنگ میں آسمانی بجلی گرنے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ تخت بھائی میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جان سے گئے ، حادثات میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی […]
سیکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 اور 29 مئی […]
پولینڈ میں ساحل پر سیر کے لیے جانے والے دو لڑکوں کو 1959 میں ہاتھ سے لکھا گیا بوتل میں بند لو لیٹر ملا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اریک اور کوبا نامی یہ لڑکے دوسری جنگ عظیم کے متروک قلعوں کے نزدیک اسٹوگی بیچ پر کھیل رہے تھے جب انہیں یہ بوتل ملی۔ بوتل میں […]
کراچی سے اوکاڑہ جانے والا سولر پلیٹ سے بھرا ٹرک مبینہ طور پر لوٹ لیا گیا اور سولر پلیٹ سے بھرے ٹرک کے دو ڈرائیورز کو بھی مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔ ٹرک سے لوٹی گئی سلور پلیٹس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ متاثرہ ٹرک مالک محمد ابرار […]
وزیراعظم شہبازشریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال اور علاقائی اور عالمی امور پرگفتگو کی گئی جبکہ دونوں رہنماؤں کا اسٹریٹیجک شراکت داری کو بلندی کی نئی سطح پر لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ […]