کراچی میں جام صادق پل پر جاری ترقیاتی کام کے باعث شہریوں کو ٹریفک کی مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق پل کے دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں کیونکہ وہاں پلر کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ یہ تعمیراتی سرگرمی شام 7 بجے تک جاری رہے گی۔ ٹریفک پولیس کا کہنا […]
اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس میں کیا گیا جس میں طلال چوہدری، وفاقی سیکریٹری داخلہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی […]
چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے ای چالان کی مد میں طویل عرصے سے جرمانے ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ شہر بھر میں ای چالان ڈیفالٹرز کی ٹاپ 1000 گاڑیوں کو ہدف بنایا گیا ہے، جن کے خلاف ٹریفک پولیس کی […]
سورج کی شدت اور توانائی کی لہروں نے ہمیشہ زمین کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ اگرچہ ہم آج جدید ٹیکنالوجی اور سائنس کی بدولت سورج کی چمکدار تابکاری سے محفوظ رہنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر زمین کی تاریخ میں ایسے واقعات بھی ہوئے ہیں جنہوں نے قدرتی ماحول کو بدل کر رکھ […]
گلگت بلتستان کی بلند و بالا چٹانوں، دلکش وادیوں اور جادوئی فضاؤں نے ایک بار پھر اپنے پاس آنے والوں کو ہمیشہ کیلئے اپنے پاس ہی روک لیا۔ پنجاب کے شہر گجرات سے شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے لیے آنے والے چار دوست، جو خوشیوں سے بھرے گھر سے نکلے تھے، اب سرد لاشوں […]
بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والے طوفان نے بھارت میں تباہی مچادی ہے، جہاں شدید بارشوں نے دارالحکومت تک کو نہیں چھوڑا۔ دہلی این سی آر میں حالیہ طوفان کے بعد ایک بار پھر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے کہ اگر آنے والے دنوں میں ایسا ہی کوئی دوسرا طوفان آتا ہے […]
بھارت کی جانب سے پاکستان کو عالمی سطح پر معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئیں۔ سفارتی ذرائع اور سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف جھوٹا عالمی پروپیگنڈا شروع کیا ہے بلکہ اسے دوبارہ ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) […]
امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے دو پاکستانی نژاد امریکی شہریوں عبد الہادی مرشد (عمر 39 سال) اور محمد سلمان ناصر (عمر 35 سال) کو امیگریشن فراڈ، منی لانڈرنگ اور جعلی ویزا اسکیم چلانے کے الزامات میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان دونوں افراد کے خلاف ایک ٹیکساس کی لاء فرم اور ”ریلائی […]
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل دوسرے روز بھی مہلک فضائی حملے کیے، جن میں میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ اتوار کی صبح کیے گئے ان حملوں میں 13 افراد ہلاک اور کم از کم 18 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ شہری عمارتوں کو بھی شدید […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے اثرات کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، […]