ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X میں ہونے والی خرابی کے بعد سروس بیشتر صارفین کے لیے بحال ہو گئی ہے۔ خرابی نے امریکہ میں ہفتے کے روز دسیوں ہزار صارفین کو متاثر کیا تھا، جس کا پتہ خرابی کو ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ڈاؤنڈیٹیکٹر سے چلا۔ اس دوران، مسک نے اعلان […]
آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امریکا کو ساری حقیقت معلوم ہو چکی، مودی کی حکمت عملی ناکام ہوگئی۔ پاکستانی قیادت نے دفاعی حکمت عملی اور خطے میں امن کے حوالے سے اہم مؤقف پیش کیا، راجہ پرویز اشرف نے فیلڈ مارشل […]
کراچی کے علاقے میں اورنگی ٹائون میں اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم مانسہرہ فرار ہوگیا۔ اورنگی ٹاون مومن آباد میں بیوٹی پارلر میں اپنی اہلیہ کو قتل کر کے لاش جلانے والا ملزم مانسہرہ فرار ہوگیا ہے۔ ملزم شاہ ویر نے صائمہ سے چھ روز قبل ہی شادی کی تھی۔ واضح رہے کہ […]
اسرائیلی فوج کی مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل بمباری جاری ہے، خان یونس میں 1 گھر پر بم باری سے بچوں سمیت 1 ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہو گئے۔ الجزیرہ کے مطابق جمعے کی صبح جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے علاقے عبسان الجدیدہ میں اسرائیلی فضائی حملے نے ایک گھر […]
صدر ٹرمپ نے آرمی کیڈٹس سے خطاب میں امریکی فوج کو طاقتور بنانے کا کریڈٹ خود کو دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’ ویسٹ پوائنٹ کیڈٹس ’ کے کانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے کیڈٹس کو علمی اور جسمانی کامیابی پر مبارک باد دی اور ساتھ امریکی فوج کی طاقت کو اپنی کاوشوں کا نتیجہ […]
خیبرپختونخوا حکومت اربوں روپے کی روپے کی لاگت سے پشاور بی آر ٹی فیز ٹو شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ منصوبہ کیلئے چین سے مزید بسیں خریدی جائیں گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں بی آر ٹی پشاور فیز 2 شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، منصوبہ کیلئے کیلئے چین […]
پتوکی میں موٹرسائیکل پر گھر سے نکلنے والا ریٹائرڈ ٹیچر کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذوالفقار نامی ریٹائرڈ ٹیچر دوپہر کو موٹرسائیکل پر گھر سے نکلا تھا لیکن واپس نہ لوٹنے پر اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ نمبر بند رہنے کی وجہ سے اہل خانہ شدید پریشان تھے۔ […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کوہستان اسکینڈل کے معاملے پر ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی ایک ارب روپے حرجانے کا نوٹس جاری کیا ہے ، لیگل نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے وزیراعلیٰ کو کوہستان سکینڈل کا مرکزی کردار کہا ہے اس بیان سے علی امین کی ساکھ کو نقصان […]
صادق آباد میں ڈاکوؤں نے بھونگ کے رہائشی 2 مغوی نوجوانوں کی ویڈیو جاری کردی ہے، پولیس نے کچے میں آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو شاہنواز کوش کو گرفتار کرلیا۔ زرائع کے مطابق صادق آباد میں ڈاکوؤں نے بھونگ کے رہائشی دو مغوی نوجوانوں کی ویڈیو جاری کردی، ویڈیو میں زنجیرمیں جکڑے نوجوانوں کو […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کی جانب سے فراڈ اور غبن کے الزامات میں پولیس کی جانب سے کی جانے والی گرفتاری پر مقامی عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عاطف محمد خان نے اپنے وکلاء کے […]