بھارت کا جھوٹ بے نقاب: جے شنکر کا جنگ بندی میں امریکی کردار کا اعتراف

معرکہ بنیان مرصوص میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کی طرف سے جنگ بندی میں امریکی کردار کے انکار کا بھانڈا خود بھارتی وزیر خارجہ نے پھوڑ دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ کشیدگی کے دوران امریکی نائب صدر نے وزیراعظم نریندر مودی سے براہِ […]

باڈی بلڈرز کو بنا کسی وارننگ دل کے دورے کا خطرہ کیوں ہوتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باڈی بلڈرز کو اچانک دل کی بیماری سے موت کا خطرہ عام لوگوں کے مقابلے میں دوگنا ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق، زیادہ پٹھے بنانے کی کوشش انسان کی زندگی کو کم کر سکتی ہے، اور اس کا نتیجہ دل کی بیماریوں کی صورت میں نکلتا […]

گلگت بلتستان: گجرات کے چار سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، چاروں کی لاشیں برآمد

سیاحت کی غرض سے پنجاب کے شہر گجرات سے گلگت بلتستان آنے والے چار نوجوان، جو گزشتہ کئی روز سے لاپتہ تھے، ان کی گاڑی گلگت-سکردو روڈ پر گنجی پڑی کے مقام پر حادثے کا شکار ملی ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق گاڑی میں چاروں نوجوانوں کی لاشیں موجود ہیں۔ لاپتہ نوجوانوں کی شناخت سلیمان، […]

مودی نے معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا، بھارت میں غیرملکی سرمایہ کاری 96.5 فیصد تک گرگئی

بھارت میں نریندر مودی حکومت کی جارحانہ عسکری و سفارتی پالیسیوں کے سنگین معاشی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت پر اعتماد کھو دیا ہے جس کے باعث رواں مالی سال کے دوران بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 96.5 فیصد کی خوفناک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری […]

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان بھارت سے ٹکرانے کو تیار، کراچی سے کتنا دور ؟

محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی وسطیٰ بحیرہ عرب میں موجود دباؤ کا نظام شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اس ڈپریشن کا مرکز 17.1 ڈگری شمالی اور 73.0 ڈگری مشرقی طول بلد پر موجود ہے، جو کراچی سے تقریباً 1058 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب واقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

طوفان کے دوران ایک دوسرے کو پکڑنے والا بزرگ جوڑا ایک ایک ’ہاتھ‘ کھو بیٹھا

امریکہ ریاست کینٹکی میں گزشتہ ہفتے آنے والے EF-4 نامی خطرناک طوفان کے باعث ایک امریکی جوڑا اپنے ایک ایک بازو سے محروم ہوگیا۔ این بی سی کی رپورٹ کے مطابق لاورل کاؤنٹی کے رہائشی پال اور گیل کلائن طوفان کے دوران ایک دوسرے کو پکڑے ہوئے تھے، ہوا کی شدت اتنی تھی کہ دونوں […]

امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ کے غیر ملکی طلباء پر پابندی لگانے سے روک دیا

ایک امریکی جج نے جمعہ کے روز ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ یونیورسٹی کے غیر ملکی طلباء کے داخلے پر پابندی کے فیصلے سے روک دیا۔ واضح رہے ٹرمپ انتظامیہ نے ایک متنازع اقدام کے تحت ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روکنے کا حکم دیا تھا۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی […]

پریش راول کی ’ہیرا پھیری 3‘ سے علیحدگی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں

پاکستانی اور بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار پریش راول نے کامیڈی فرنچائز ہیرا پھیری کے تیسرے حصے ہیرا پھیری 3 سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، جس کے بعد ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے۔ اکشے کمار کی پروڈکشن کمپنی کیپ آف گڈ فلمز نے ان کے خلاف 25 کروڑ روپے کے ہرجانے کا دعویٰ […]

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو یہ اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا، رضوان سعید

امریکا میں تعینات سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی میں امریکا نے نمایاں کردار ادا کیا ہے، اور اس حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بذات خود جنگ بندی کا اعلان امریکی کردار کو واضح کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں […]

شہزاد رائے کا پرانا گانا نئے انداز میں ’آنٹیوں‘ کے نام

پاکستان کے مشہور گلوکار، سماجی کارکن اور طنزیہ حس کے مالک شہزاد رائے نے ایک بار پھر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا جب انہوں نے اپنے کلاسک گانے ’تیرا مکھڑا حسیں جادو کر گیا‘ کو ایک دل چسپ اور ہنسی سے بھرپور انداز میں دوبارہ پیش کیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی نئی ویڈیو […]