سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغرب جان چکا جس گھوڑے پر پیسا لگایا وہ پاکستان سے ہار گیا، خیال تھا کہ پاکستان جواب نہیں دے گا لیکن امیج بدل گیا۔ پاکستان کو علاقائی اتحاد کی ضرورت ہے۔ انھوں نے یہ بھی […]
کراچی کامران چورنگی کے قریب سیکیورٹی گارڈ کی ڈاکوؤں پر فائرنگ کے دوران راہگیر باپ اور بیٹا زد میں آ گئے۔ 16 سالہ زین اور 50 سالہ اصغر زخمی ہو گئے۔ دوسری طرف نیو کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 2 مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ کراچی میں گلستان جوہر کامران […]
وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں شہدا کے ورثا سے خطاب میں کہا کہ مودی پاکستان پر دوبارہ حملے کا سو بار سوچے گا، بھارت کو پتا چل گیا پاک افواج دفاع کے لیے ہر وقت تیاررہتی ہیں، مسلح افواج نے معرکہ حق میں بھارت کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا ۔ 10 مئی […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم نے کیپٹو پاورپلانٹس لیوی بل منظورکرلیا۔ ارکان کی اکثریت نے کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل کے حق میں ووٹ دیا۔ مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آف دی گرڈ کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل زیر بحث آیا۔ معین پیرزادہ نے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دیے جانے کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے، خصوصی تقریب کا آغاز 8 بجے ہوا، جس میں ابتدا پر قومی ترانہ پڑھا […]
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنے فضائی آپریشن میں مزید وسعت لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئےبراہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی […]
قومی اسمبلی نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایازصادق کی صدارت میں ہوا جس کے آغاز پر اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی جس کی وجہ اجلاس میں 15 منٹ کے لیے […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھا، مقصد سائلین اور شہریوں کو عدالتی خدمات کی فراہمی کے مرکز میں لانا ہے، مرکز 2 ماہ میں مکمل کیا جائے گا، جس پر تعمیراتی […]
مردان میں جائیداد کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک باپ اور اس کے دو بیٹے شامل ہیں۔ واقعہ جمعرات کو مردان میں گڑیالہ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں جائیداد کے تنازع […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ برس 26 نومبر احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10،10 ہزار کے ضمانتی مچلکوں پررہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل […]