پاکستان اور بھارت کی جنگ کسی بھی لمحے انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی تھی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کسی بھی لمحے انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی تھی، جس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے تھے، ان چار دنوں میں بھارت کو جو سبق سکھایا گیا میری نظر میں 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا گیا ہے، بھارت کو پتہ چل گیا […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلٰی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہر حال میں رہا کیا جائے، تمام مقدمات جھوٹے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر قائد سے ملاقات نہ کروائی گئی تو […]

وزیراعظم سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، جاری اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان میں جاری آئی ایم ایف کے پروگرام پرگفتگو […]

ہانیہ عامر پر بھارتی اداکارہ کا نفرت انگیز تبصرہ، شائقین برہم

بھارتی اداکارہ سربھی داس نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے خلاف نفرت انگیز بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ سربھی داس کا کہنا تھا کہ ہانیہ عامر بھارت مخالف بیانات دینے کے باوجود بھارتی عوام کے سامنے اپنی موجودگی کے لیے بھیک مانگتی ہیں، اور ان کے بھارتی آڈینس سے تعلقات کے […]

نیمو مچھلی کو گرم ہوتے سمندر سے خطرہ، سائز بھی گھٹ گیا

مشہور فلم ’فائنڈنگ نیمو‘ کی مرکزی مچھلی، کلاؤن فِش، اب ایک نیا چیلنج درپیش ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق، ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑھتے ہوئے سمندری درجہ حرارت کی وجہ سے یہ مچھلی سکڑ رہی ہے۔ نیو کیسل یونیورسٹی کی محققہ ڈاکٹر تھریسا روگر […]

پاکستان کا آئی ایم ایف سے سپر ٹیکس میں نرمی اور ریئل اسٹیٹ کو ریلیف کا مطالبہ

مالی سال 2025-26ء کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اہم مذاکرات ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف سے سپر ٹیکس میں کمی اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

پھول اور بند گوبھی سے پیٹ میں گیس ہوتی ہے؟ اس طریقے سے پکائیں

آج کل پیٹ میں گیس اور اپھارہ بہت عام مسئلہ بن چکا ہے۔ آپ نے ایک سادہ گھریلو سبزی کھائی اور چند گھنٹوں بعد آپ کا پیٹ ایک غبارے کی طرح محسوس ہونے لگتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے بند گوبھی اور پھول گوبھی اس کا سبب بن سکتی ہیں۔ ہاں، یہ سبزیاں غذائیت […]

کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی جانب سے مارچ 2025 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ ترجمان نیپرا کے مطابق عوامی سماعت چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جس میں کے الیکٹرک حکام نے […]

شدید گرمی راتوں کو خطرناک حد تک گرم بنا رہی ہے، صحت کو لاحق خطرات کیا؟

گرم راتوں کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ جسم کو ٹھنڈا ہونے کا موقع نہ دینے کے باعث مزید خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ گرمی اور نمی کے طویل اثرات لوگوں کی صحت پر گہرے اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سر درد، چکر آنا، […]

پاک بحریہ کی بحرین میں سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت

پاک بحریہ نے بحرین میں کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں بھرپور شرکت کی۔ یہ کانفرنس 12 سے 14 مئی کے دوران منعقد ہوئی، جس میں 46 پارٹنر ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی کمانڈر کمبائنڈ ٹاسک فورس 151، کموڈور سہیل احمد عظمی […]