وفاقی حکومت نے معرکہ حق ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ ایئر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر […]
سینٹر ل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 249 ارب روپے مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور کر لیے جبکہ 6 بڑے منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے۔ اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 7.5 ارب روپے میں منظور کر لیا گیا، نئے سیف سٹی منصوبے میں 3655 اضافی […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا۔ کوئی نہ کوئی طریقہ نکا لنا پڑے گا، دعا ہے رواں ہفتے بانی پی ٹی آئی رہا ہوجائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق ہم مایوس […]
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم مینر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں- فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قوم کا بھی شکریہ ادا کیا۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی […]
خیبرپختونخوا پولیس کے وی آئی پیز کی سیکیورٹی پر سالانہ 4 ارب 98 کروڑ روپے خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پولیس دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں وی آئی پیز کی سیکیورٹی پر اربوں روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس صوبے […]
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے واجبات نہ ملنے پر ایک بار پھر خط لکھ دیا ۔۔۔۔ صوبائی حکومت کا چیئرمین واپڈا کے نام لکھا گیا خط آج نیوز نے حاصل کرلیا ۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کا وفاق کے ذمے 68 ارب 71 کروڑ روپے واجبات ہے، جو اب تک یہ […]
خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، جس کے پیش نظر سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ خیبرپختونخوا میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق […]
اکثر سوشل میڈیا کو محض وقت کا ضیاع، ذہنی انتشار، اور منفی اثرات کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ والدین اور اساتذہ اکثر شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ نوجوان سارا وقت موبائل پر ’فضول سکرولنگ‘ میں گزار دیتے ہیں۔ لیکن کیا یہ تصویر کا مکمل رخ ہے؟ آج ہم ایک حالیہ تحقیق کی بنیاد پر […]
پاکستان اور چین کے درمیان باضابطہ مذاکرات ختم ہوگئے، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ یی نے اپنے اپنے وفد کی قیادت کی۔ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی باضابطہ مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے، جن میں دونوں ممالک نے اسٹرٹیجک شراکت داری کا جائزہ لیا اور اسے مزید مضبوط بنانے پر اتفاق […]
اسلام آباد کے نیو ایئرپورٹ پر افسوسناک واقعہ ہیش آیا ہے، جہاں اے ایس ایف اہلکار کی جانب سے مسافر پر مبینہ تشدد کیا گیا۔ واقعہ منگل کی صبح اس وقت پیش آیا جب سعودی عرب جانے والا مسافر جاوید احمد اپنی فیملی کے ہمراہ ایئرپورٹ پر موجود تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے […]