بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے کے بعد ملک بھر میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق پی […]
بھارت نے اپنی جارحانہ روش کو ایک بار پھر ثابت کرتے ہوئے پاکستان کے آبی ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر بھی حملہ تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ شب دو بجے […]
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت کا خمیازہ اسے خود اپنے علاقے میں بھگتنا پڑ گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ”روئٹرز“ نے مقامی سرکاری ذرائع کے حوالے سے تصدیق ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بھارتی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان تین باقاعدہ جنگیں ہو چکی ہیں، جبکہ کشمیر کی متنازع سرحد، لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر وقفے وقفے سے گولہ باری اور فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں وقتاً فوقتاً شدید عسکری اور سفارتی کشیدگی دیکھنے میں آئی ہے، جس نے خطے […]
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے ایک بار پھر اپنی بے باک رائے کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے۔ اپنے مارننگ شو ”رائز اینڈ شائن“ میں نادیہ خان نے بھارت کے پاکستان مخالف رویے، جعلی بیانیے، اور جاوید اختر جیسے شخصیات کی پاکستان میں پذیرائی پر سخت […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پولیس نے تفتیش مکمل کر لی ہے اور ملزمان ارمغان اور شیراز کے خلاف عبوری چالان پراسیکیوشن آفس میں جمع کرا دیا ہے۔ عبوری چالان میں اہم شواہد اور گواہوں کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، تاہم پراسیکیوٹر نے بعض قانونی اعتراضات لگا کر چالان تفتیشی حکام کو واپس کر […]
پاک فضائیہ کی مہارت نے بھارتی فضائیہ کے تین جدید رافیل طیاروں کو فضاؤں میں ہی راکھ کر دیا۔ جس کے بعد دفاعی سازوسامان بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن (Dassault Aviation) کمپنی کے شیئرز میں اچانک کمی دیکھی گئی۔ یہ وہی کمپنی ہے جس نے رافیل طیارے بنائے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کی مؤثر […]
بھارت کی جانب سے جارحیت کے تناظر میں خیبرپختونخوا حکومت نے فوری طور پر تمام فیلڈ فارمیشنز، ایمرجنسی سروسز اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ پیشگی تیاری کے تمام پروٹوکول فوری طور پر فعال کیے جائیں۔ محکمہ داخلہ نے […]
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے حالیہ برسوں میں بین الاقوامی سطح پر خوب شہرت حاصل کی ہے، خاص طور پر ان کے مشہور ڈرامے ”میرے ہمسفر“ اور ”کبھی میں کبھی تم“ کو جنوبی ایشیا میں خوب شہرت ملی ہے ان ڈراموں کی کامیابی نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی ہانیہ […]
پاکستان کے معروف میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ عمیر وقار نے حالیہ دنوں میں اپنے ایک انٹرویو میں ایسی متنازعہ باتیں کیں جنہوں نے شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ عمیر وقار، جنہوں نے پاکستان کی تقریباً تمام اے لسٹ اداکاراؤں اور ماڈلز کے ساتھ کام کیا ہے، ماضی میں بھی سوشل میڈیا پر […]