صبح کا آغاز چائے یا کافی کے بجائے گاجر اور ادرک کے جوس سے کریں ۔ 6 حیرت انگیز فوائد حاصل کریں

ہم میں سے زیادہ تر افراد دن کا آغاز ایک کپ چائے یا کافی سے کرتے ہیں، مگر کیا کبھی سوچا ہے کہ ہمارا جسم حقیقتاً کن غذائی اجزاء کا طلبگار ہوتا ہے؟ اگر آپ بھی اپنی صبح کو صحت بخش بنانا چاہتے ہیں تو گاجر اور ادرک کا جوس ایک بہترین متبادل ثابت ہو […]

وزیرِاعظم کی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات، معاشی ترقی، قومی یکجہتی اور خارجہ پالیسی پر گفتگو

بجٹ 2025 کی منظوری کے بعد وزیرِاعظم شہباز شریف نے ارکانِ سینیٹ، قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بجٹ، قومی سلامتی، سفارتی کامیابیوں اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِاعظم نے بجٹ کی تیاری میں معاشی ٹیم کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اتحادی […]

قومی اسمبلی اجلاس: گزشتہ دوسال کی سپلمنٹری گرانٹس منظور

قومی اسمبلی میں مالی سال 24-2023 اور 25-2024 کی 712 ارب 41 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظور کرلی گئیں، اس دوران ایوان میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور نعرے بازی نے ماحول کشیدہ بنا دیا۔ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا۔ جیسے ہی وزیر خزانہ نے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے لیے […]

پنجاب حکومت کا ترقیاتی منصوبوں پر سخت اسکروٹنی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز سے قبل سخت اسکروٹنی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تمام اتھارٹیز کے پراجیکٹس کی منظوری سے قبل محکمہ ہاؤسنگ میں نظرثانی کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ ہاؤسنگ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کے پی سی […]

اداکاری یا شخصیت؟ ثمر جعفری کو ملنے والے لو لیٹرز کا راز کیا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مداحوں کی جانب سے لو لیٹرز موصول ہوتے رہتے ہیں۔ اپنے مخصوص انداز، باصلاحیت پرفارمنس اور دل موہ لینے والی آواز کے باعث مداحوں میں تیزی سے مقبول ہونے والے ثمر جعفری نے ایک شو میں […]

پروٹین سے بھرے لنچ کو آزمائیں جس کی تیاری آسان بھی اور وقت کی بچت بھی

بیشتر دنوں میں، دوپہر کے کھانے کا وقت ایک چھوٹی سی دوڑ بن کر رہ جاتا ہے۔ آن لائن میٹنگز، میٹرو کی سواری، اور آخری لمحے کے کاموں کی وجہ سے اس بات کا وقت کم ہی ملتا ہے کہ آرام سے بیٹھ کر کھانا کھایا جائے۔ ایسی صورت میں، تیز اور پروٹین سے بھرپور […]

ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

ایشین والی بال نیشنز کپ میں سلور میڈل جیتنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام اور شائقین نے ٹیم کو خوش آمدید کہا کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، […]

چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند کردی، مودی سرکار کی مشکل بڑھ گئی

نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی کے بعد چین کی جانب سے اب بھارت کو کھادوں کی ترسیل بھی روک دی گئی ہے جس کے بعد چینی کھاد کے بغیر بھارت کی زراعت مفلوج ہوگئی ہے۔ دی اکنامک ٹائمز آف انڈیا کے مطابق چین نے گزشتہ دو ماہ سے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل […]

جاپانی قونصل خانہ کراچی کا سرکاری ترقیاتی امداد (او ڈی اے) پریس ٹور کا اہتمام

جاپانی قونصل خانہ کراچی نے 26 جون 2025 کو مختلف میڈیا کے صحافیوں کے ساتھ سرکاری ترقیاتی امداد (او ڈی اے) پریس ٹور کا اہتمام کیا۔ او ڈی اے پریس ٹور کا مقصد پاکستان میں جاپانی حکومت کے امدادی منصوبوں کے بارے میں پاکستانی عوام کی آگاہی کو بڑھانا تھا، اس طرح پاکستانی میڈیا کو […]

مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 72 افراد شہید

اقوام متحدہ میں انسانی امور کے رابطہ دفتر (OCHA) نے کہا ہے کہ 17 جون سے 23 جون کے درمیان اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر کم از کم 23 حملے کیے جن کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہو۔ اقوام متحدہ میں انسانی امور کے رابطہ دفتر کے مطابق ان حملوں میں ایک فلسطینی […]