کیا ڈچ ملکہ نے ٹرمپ کا مذاق اڑایا؟ وائرل ویڈیو نے بحث چھیڑ دی

نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں حال ہی میں نیٹو کے اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملکہ میکسیما کی ملاقات نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے ایک یادگار تصویر کے لیے کیمرے کے سامنے پوز کیا، لیکن اس تصویر کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل […]

’گٹ فیلنگ‘ کیا ہے؟ ایک اندرونی بصیرت یا سائنسی حقیقت؟ حیران کن معلومات

صحت مند زندگی کی بنیاد صرف متوازن خوراک اور ورزش تک محدود نہیں، بلکہ ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کا ایک اہم راز ہماری ’گٹ ہیلتھ‘ میں پوشیدہ ہے۔ عام طور پر لوگ گٹ (آنتوں) کو صرف ہاضمے سے جوڑتے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ گٹ ہماری مجموعی صحت میں ایک مرکزی کردار ادا […]

محرم الحرام کی سیکیورٹی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ فیصلہ حساس صورتِ حال کے تناظر میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 27 جون سے 6 جولائی 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن […]

وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک

وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول میں بھگدڑ اُس وقت مچی جب اسکول کے قریب ایک دھماکے کے آواز سنی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ بجلی کے ٹرانسفارمر میں ہوا تھا۔ دھماکے کی آواز اور […]

پیاز کا رس نہیں خمیر شدہ پیاز کا رس، گرتے بالوں کا موثرعلاج

ہم سب نے کبھی نہ کبھی یہ تجربہ کیا ہے کہ کچن میں پیاز کا رس نکال کر اسے بالوں میں لگایا، یہ امید کرتے ہوئے کہ بالوں کا جھڑنا بند ہو جائے گا۔ یہ ایک مشہور گھریلو نسخہ ہے جو ماں، دادی، نانی اور ہر ڈی آئی وائی ویڈیو میں بتایا جاتا ہے۔ لیکن […]

حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آغاز

وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جو ملک بھر میں 9 جولائی 2025 تک جاری رہے گی۔ اس مرتبہ حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق سرکاری اور نجی دونوں […]

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سچ ثابت، کراچی میں بادل برس پڑے

کراچی میں آخر کار محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی جہاں بادل برس پڑے، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ کئی شاہراہوں پر موٹرسائیکل سوار پر سلپ ہوگئے۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں سے آج رات سے ہی بادل برسنے کا سلسلہ […]

ایس سی او میں بھارت کے علاوہ تمام ممالک نے پاکستان کی حمایت کی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایس سی او میں بھارت کےعلاوہ تمام ممالک نے پاکستان کی حمایت کی، بھارتی وزیر چاہتے تھے پاکستان کے خلاف بیان جاری کرے، بھارتی وزیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی اور پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کر رہے […]

وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، تعلقات مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فون کیا، جس میں پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باہمت اور فیصلہ […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے آئینی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل آئین کے طاقت کی تقسیم کے اصول کے خلاف […]