ہری پور میں نامعلوم افراد کے ڈنڈوں اور پتھروں سے تشددکے دوران نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ایبٹ آباد میں بھی عدالت کے باہر فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو گیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہری پور: خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے گاؤں ”بیل“ میں نامعلوم افراد نے 26 سالہ […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی، ملک میں 24 قراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر سے مسعود پیزیشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور مذاکرات و سفارت کاری سے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا جبکہ ایرانی صدر نے مستقل حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے […]
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کیخلاف جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 11بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ کارروائی میں 7 خوارج زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں […]
اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے ملزم عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات نے مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے 164 کا بیان رکارڈ کرادیا۔ ملزم نے بیان دیا کہ ثناء یوسف کے ملاقات سے انکار پر اسے […]
بھارتیوں کی پاکستان سے نفرت کی ایک اور مثال سامنے آگئی، براڈ کاسٹر نے پاکستان کو ایشیا کپ 2025 کے پوسٹر سے ہی ہٹا دیا۔ ایشیاکپ 2025 کے تاریک مستقبل کے دوران بھارتی براڈ کاسٹر نے پاکستان کو پوسٹر سے بھی ہٹادیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر براڈ کاسٹر سونی اسپورٹس نے رواں […]
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے 2 پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی ایل میں شاہ رخ کی فرنچائز ٹی کے آر سے معاہدہ کرنے والے 2 پاکستانی کھلاڑیوں میں […]
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس کو جنگ بندی معاہدے کی پائیداری پر یقین نہیں۔ جنگ بندی کا خیرمقدم اس وقت کریں گے جب اس پر عمل ہوگا، ماسکو امن چاہتا ہے لیکن سیز فائر کیا دیرپا ہوگی یہ کہنا مشکل ہے۔ معاہدے کے بعد بھی حملوں کی اطلاعات ہیں۔ روس نے […]
لاہور کے علاقے کاہنہ میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہریوں لوٹ مار کی، خواتین سے پرس، نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رک سکیں، کاہنہ کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار […]
کراچی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 14 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات 24 گھنٹوں میں حل کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واردات شہری ذوالفقار علی کے گھر میں ہوئی تھی جہاں 3 ملزمان زبردستی داخل ہوئے، ملزمان 2 موٹر سائیکلوں پر […]