خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں نے بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب کو گیس فراہم کرنے والی اہم پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ گیس کا اخراج بھی شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ تورواہ نامی برساتی نالے کے […]
ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن نے منگل کی دوپہر ایک بیان میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اسمارٹ فونز سے واٹس ایپ ایپلیکیشن ڈیلیٹ کردیں۔ سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ میسیجنگ ایپ صارفین کی معلومات جمع کر کے اسرائیل کو بھیجتی ہے، تاہم اس الزام کے حق میں کوئی واضح ثبوت پیش […]
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر 17 سے 21 جون تک طے شدہ بین الاقوامی کانفرنس اسرائیل اور ایران کے مابین جاری جنگ کے باعث منسوخ کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب، فرانس اور دیگر ورکنگ گروپ ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خطے کی موجودہ غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر یہ […]
سندھ کے ضلع شکارپور کے علاقے مدیجی میں دو مخالف گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کے باعث ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ جاں بحق افراد کی […]
ایران نے اسرائیل کے خلاف ”آپریشن وعدہ صادق سوم“ کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے رات گئے ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں مختلف نوعیت کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے جنہوں نے اسرائیلی فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے […]
شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں واقع شاپنگ مال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے مال کے تیسرے فلور پر واقع کنٹرول روم اور کارپوریٹ دفاتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مال کے کنٹرول روم میں لگی جس کے بعد شعلے تیزی سے پھیلتے ہوئے چھت تک […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج ایک اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جس کی وائٹ ہاؤس نے باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ ملاقات واشنگٹن میں ظہرانے پر ہوگی اور اس کا انعقاد کیبنٹ روم میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات […]
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث امریکی شہریوں کو سخت حفاظتی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ایران اور عراق کے سفر سے گریز اور اسرائیل و یوکرین […]
کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں نے اسرائیل کی غزہ میں مظالم اور ایران کے سرکاری ٹی وی پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کے جنگی جرائم کا فوری نوٹس لے کر فلسطینیوں کو انصاف دلایا جائے۔ کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں نے […]
کیا اسرائیل تنہا ایران کے زیر زمین فردو ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ رپورٹس کے مطابق 90 میٹر گہرائی میں موجود اس تنصیب کو صرف امریکا کا خصوصی بم ہی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تہران کے قریب واقع ایران کا فردو ایٹمی پلانٹ صہیونی ریاست کے لیے ناقابلِ تسخیر چٹان ثابت ہورہا ہے۔ […]