بلوچستان حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہزار 28 ارب روپے مالیت کا سرپلس بجٹ پیش کردیا، صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے کہا کہ فنڈز کا 100 فیصد استعمال کیا، کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں۔ بلوچستان اسمبلی کا بجٹ کے حوالے […]
خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے دو مریض سامنے آگئے ہیں۔ جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دونوں مریضوں اعزاز اور سفیان کو حیات آبا دمیڈیکل کمپلیکس میں داخل کردیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق دونوں مریضوں کو خصوصی وارڈ میں […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی میز کبھی نہیں چھوڑی مگر اس وقت ساری توجہ اسرائیلی جارحیت سے نمنٹے پر مرکوز ہے۔ صدر ٹرمپ جنگ روکنے میں سنجیدہ ہیں تو اگلے اقدامات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے 3 یورپی ممالک میں […]
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران اور اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈالنے اور جنگ کے شعلوں کو ہوا دینے کا الزام عائد کردیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اسرائیل ایران جنگ پر امریکی صدر کے تہران سے انخلا سے متعلق سوال کیا جس پر ترجمان چینی وزارت خارجہ گوجیا کون نے […]
اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے باہمی تعلقات کو نئی […]
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو سنگین دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملے اور جنگی جرائم جاری رکھے تو ان کا انجام عراق کے سابق صدر صدام حسین جیسا ہو سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے اسرائیلی فوج […]
چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اب امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، اور اگر امریکا نے دنیا کا احترام کھو دیا تو وہی انجام دیکھے گا جو ماضی کی زوال پذیر سلطنتوں کا ہوا۔ چینی صدر کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ […]
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں فاٹا اور پاٹا کو دی گئی ٹیکس چھوٹ اور سولر پلیٹس پر مجوزہ 18 فیصد ٹیکس پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فاٹا پاٹا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سینئر پارلیمانی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز کو شامل کیا جائے، ورنہ فنانس بل کی سینیٹ کی منظوری کے بغیر […]
خیبر پختونخوا کے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں ریلیف کی بجائے عوام کی جیب پر ایک اور مالی وار کی تیاری کر لی گئی ہے۔ مجوزہ بجٹ میں شادی ہالز میں ہر تقریب پر 50 ہزار روپے نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس نے نہ صرف شہریوں بلکہ شادی ہال […]