سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عدالتی تاریخ کا ایک نیا باب رقم ہوگیا، جہاں تین رکنی بینچ نے صرف چار دن کی سماعت کے دوران ریکارڈ 489 درخواستیں نمٹا دیں۔ عدالتی نظام میں غیر معمولی پیش رفت کو انصاف کی فراہمی میں تیز رفتاری کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ بینچ میں شامل جسٹس […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر، پانی سمیت تمام تنازعات کا حل صرف اور صرف مذاکرات میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اگر اپنی خارجہ پالیسی میں دہشتگردی کو […]
وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پہاڑی سلسلے کے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے واضح دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ ہوا کے باعث آگ تیزی سے پھیل […]
تصور کریں کہ آپ نے ایک چمکدار سا سیب اٹھایا، اسے اپنی شرٹ پر رگڑ کرکھالیا۔ بظاہر یہ معمولی سی بات لگتی ہے۔ مگر ذرا رک کر سوچیں۔ وہ صاف دکھائی دینے والا سیب دراصل جراثیم، کیمیکلز اور پارسیٹائٹس (کیڑوں) کی ایک پوشیدہ فوج لے کر آ سکتا ہے۔ میٹھے ذائقے اور جازبِ نظر رنگت […]
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں عام آدمی پر کسی قسم کا اضافی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، جب کہ تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکس میں کمی کی گئی ہے۔ وزیرِاعظم نے اسٹاک مارکیٹ کی ریکارڈ سطح پر […]
آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ نے اسرائیل کے دو انتہائی دائیں بازو کے وزراء، اتمار بن گویر اور بیزلیل سموٹریچ پر فلسطینیوں کے خلاف تشدد اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو ہوا دینے کے الزام میں باضابطہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پانچوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان […]
حافظ آباد میں خاتون کو شوہر کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں نیا موڑ، ایک ملزم کے بھائی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار محمد اعظم نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ اس کے بھائی اکرام کو پولیس نے خاتون سے زیادتی کے الزام میں […]
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے خریداروں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو کر 352,900 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو مختلف ملکی و غیر ملکی لیگز میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے ہیں۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق کئی اہم کھلاڑیوں کو رواں سیزن میں مختلف لیگز میں نمائندگی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بابر اعظم کو آسٹریلیا کی بگ بیش […]
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر ایک شہری نے دکاندار کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شہری نے دکاندار سے مطالبہ کیا کہ وہ قربانی کا گوشت اپنے آئس کریم فریج میں رکھے۔ دکاندار کے انکار […]