بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن دہشتگردی کے خلاف یک زبان ہو گئے، ارکانِ اسمبلی نے سوراب حملے کی شدید مذمت کی اور دہشت گروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کا اظہار کیا، صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا سوراب میں سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا، دہشتگردوں کو کسی […]
عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے آپریشن کا آج آخری روز سرکاری حج اسکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے۔ آخری روز چار پروازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے. پاکستانی عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کا قومی آپریشن آج اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ وزارت مذہبی […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی، نئی ترقیاتی اسکیموں اور سماجی تحفظ کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبے شامل ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ […]
ملک بھر میں آج سونے کی قیمت ایک ہزار 400 روپے کمی سے 3 لاکھ 47 ہزار200 روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 288ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 […]
کراچی کے علاقے لانڈھی فیوچرموڑ کے قریب ٹریلر نے اسسٹنٹ پروفیسر کو کچل دیا۔ 35 سالہ افتخاراحمد 4 بچوں کے باپ تھے۔ ٹرالر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ لانڈھی کے علاقے فیوچر موڑ کے قریب ایک ہولناک حادثے میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار شہری کو روند ڈالا۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش خطرات صرف روایتی میدان جنگ تک محدود نہیں، بھارت کو سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ انھوں نے […]
سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی احتجاج کو جیل سے لیڈ کریں گے۔ احتجاجی تحریک کا مرکزاسلام آباد نہیں ہوگا۔ راولپنڈی میں رہنما پی ٹی آئی سینیٹرعلی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ملزمہ بشری بی بی نے بطور احتجاج کمرہ عدالت میں آنے سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریکِ انصاف کو کمرہ عدالت میں پیش کیا […]
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے اپنی کامیابی پر قوم سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے بھرپور دعائیں کیں۔ کامیابی پر جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ ارشد ندیم نے کہا […]
سوشل میڈیا پر بعض اوقات ایک مبہم جملہ بھی طوفان کھڑا کر دیتا ہے، خاص طور پر جب وہ کسی معروف شخصیت کی جانب سے ہو۔ حال ہی میں یوٹیوبر ڈکی بھائی (سعد الرحمان) کی اہلیہ عروب جتوئی نے ایک ذومعنی پوسٹ کی، جس نے مداحوں کو گہری سوچ میں ڈال دیا۔ فلم ’دیمک‘ کی […]