جگر ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم اور مصروف عضو ہے، لیکن یہ اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے کیونکہ یہ بیماری کی علامات اس وقت تک ظاہر نہیں کرتا جب تک کہ اس کا بڑا حصہ متاثر نہ ہو جائے۔ جگر کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی سخت اقدامات کی ضرورت نہیں بلکہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک نئی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے، جس کے ذریعے غیر ملکی شہری ’گولڈ کارڈ‘ کے لیے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔ یہ کارڈ امریکی شہریت کی طرف ایک خصوصی راستہ فراہم کرے گا، بشرطیکہ درخواست دہندہ امریکی حکومت کو پانچ ملین ڈالر ادا کرے۔ […]
پارلیمانی سفارتی وفد کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی بند کیا تو اس کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا ہے۔ بلاول بھٹو نے نے بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بھارت نے پہلگام حملے کے بارے […]
سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 26-2025 کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ناصر شاہ کی صدارت اجلاس میں بجٹ کو حتمی شکل دی گئی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ستاون صوبائی محکموں اور خودمختار اداروں کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 600 ارب […]
شہرقائد میں جرائم کا سلسلہ تھم نا سکا۔ رواں سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران شہری ڈاکوؤں، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر رہے۔ سی پی ایل سی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے مئی 2025 کے دوران شہر میں 26 ہزار 500 سے زائد جرائم رپورٹ ہوئے۔ سی […]
جب تھائیرائڈغدود کے خلیے زیادہ فعال یا غیر فعال ہو جاتے ہیں، تو یہ پورے جسم بشمول آنکھوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ تھائیرائڈ آنکھ کی بیماری ایک خودکار مدافعتی حالت ہے جس میں جسم کا مدافعتی نظام آنکھوں کے ارد گرد کی بافتوں پر حملہ کرتا ہے۔ اس سے آنکھوں میں سوجن، سرخی، تکلیف […]
چین کے صوبہ سچوان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ من ہینگ کائی نامی شخص نے دنیاوی ذمہ داریوں، شادی اور روزگار کو ترک کرکے غار میں تنہا زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جنوبی چین مارننگ پوسٹ کے مطابق، انہوں نے اپنی ملازمت چھوڑ کر شہر کی بھاگ دوڑ سے دور سکون کی […]
سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلہ 13 صفحات پر مشتمل ہے جس میں عدالت نے اہم قانونی نکات اور شواہد کا حوالہ دیتے ہوئے سزا کی توثیق کی۔ تحریری فیصلے میں عدالت نے کہا کہ کہ […]
گرمیوں میں ٹھنڈے اور تازگی بخش مشروبات کی خواہش عروج پر پہنچ جاتی ہے، اور اس میں آم سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے؟ آم، جو پھلوں کا بادشاہ ہے، اپنے میٹھے ذائقے سے مشروب کو مزید لذیذ بنا دیتا ہے۔ گرم دن میں آم کے مشروبات پینا نہ صرف ہمیں فوری طور پر […]
دنیا بھر میں اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی ترقی کی لہر نے تعلیمی شعبے کو بھی متحرک کر دیا ہے۔ بڑے شہروں سے لے کر چھوٹے قصبوں تک، اسکولز اور تعلیمی ادارے اے آئی کے بنیادی اصولوں، تجربہ گاہوں اور سرٹیفیکیشن پروگرامز کے ذریعے طلباء کو اے آئی کی تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ یہ […]