پنجاب حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 2025-2024 کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، مگر کسانوں کو ماضی کی واجب الادا ادائیگیاں تاحال نہیں ہو سکیں۔ آڈیٹر جنرل کی جاری کردہ رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ محکمہ خزانہ نے گنے کی ترقی کے لیے مختص 20 ارب 33 کروڑ 50 […]
کراچی: شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ شہر کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد یکم جون سے اب تک زلزلوں کی مجموعی تعداد 37 ہو چکی ہے۔ یہ کراچی کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ صرف 12 دنوں میں […]
خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 26-2025 کے بجٹ کا ڈرافٹ مکمل کر لیا گیا ہے، جو 13 جون کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کی تفصیلات آج نیوز کو موصول ہو گئی ہیں، جن کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ 2070 ارب روپے کا ہونے کا امکان ہے۔ بجٹ کی اہم تفصیلات کے مطابق […]
شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے۔ درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 19 جون […]
ایک غیرمعمولی دریافت میں، سائبر سیکیورٹی ماہرین نے مائیکروسافٹ 365 کو پائلٹ اے آئی اسسٹنٹ میں ایک نہایت خطرناک خامی کی نشاندہی کی ہے جسے ’ایکو لیک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ خامی بغیر کسی کلک یا یوزر ایکشن کے، محض ایک ای میل کے ذریعے صارف کے حساس ڈیٹا کو چوری کرنے کی […]
رٹہ یادداشت کوئی فطری صلاحیت نہیں، بلکہ یہ دماغی مشق ہے۔ کلاس کا منظر کچھ ایسا ہے جیسے میدانِ جنگ ہو۔ امتحان سے ایک دن پہلے کمرے کی فضا میں گھبراہٹ اور پریشانی صاف جھلک رہی ہے۔ ایک کونے میں ہلچل سی مچی ہے۔ عائزہ بجلی کی رفتار سے اپنی نوٹ بک پلٹ رہی ہے، […]
نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے جنگی عزائم ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت تیزی سے جارحانہ ہتھیاروں کے حصول میں مصروف ہے۔ ”زی نیوز“ کی رپورٹ کے مطابق بھارت دنیا کے جدید ترین ہائپرسونک میزائل ”ET-LDHCM“ کے تجربے کی تیاری کر رہا ہے، […]
الزائمر ایک پیچیدہ اور تباہ کن دماغی مرض ہے جو یادداشت کی کمزوری، سوچنے کی صلاحیت میں کمی اور روزمرہ کے معمولات کو متاثر کرتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس بیماری کا شکار ہیں، اور ماہرین برسوں سے اس کے علاج کے لیے کوشاں ہیں۔ اب امریکہ کی یونیورسٹی آف ورجینیا کے سائنسدانوں […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس تیزی کے ساتھ ہی انڈیکس نے 1 لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری حلقوں کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس رپورٹ کی […]