کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے۔ درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 19 جون […]

مودی کا جنگی جنون بڑھنے لگا: بھارت کی جدید ہائپرسونک میزائل تجربے کی تیاری

نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے جنگی عزائم ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت تیزی سے جارحانہ ہتھیاروں کے حصول میں مصروف ہے۔ ”زی نیوز“ کی رپورٹ کے مطابق بھارت دنیا کے جدید ترین ہائپرسونک میزائل ”ET-LDHCM“ کے تجربے کی تیاری کر رہا ہے، […]

اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ ، وزیراعظم کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس رپورٹ کی […]

جسم میں موجود ایک مالیکیول جسے قابو کرنے سے الزائمر سے بچا جاسکتا ہے

الزائمر ایک پیچیدہ اور تباہ کن دماغی مرض ہے جو یادداشت کی کمزوری، سوچنے کی صلاحیت میں کمی اور روزمرہ کے معمولات کو متاثر کرتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس بیماری کا شکار ہیں، اور ماہرین برسوں سے اس کے علاج کے لیے کوشاں ہیں۔ اب امریکہ کی یونیورسٹی آف ورجینیا کے سائنسدانوں […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 25 ہزار کا سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس تیزی کے ساتھ ہی انڈیکس نے 1 لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری حلقوں کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ […]

’ڈیل ڈن‘: چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ’طے پا گیا ہے‘۔ یہ اعلان ایسے وقت پر سامنے آیا جب واشنگٹن اور بیجنگ کے مذاکرات کاروں نے لندن میں دو روزہ طویل بات چیت کے بعد ایک فریم ورک پر اتفاق کیا، جس کا […]

اسپتال میں گھسنے والے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 7 اہلکار گرفتار

گلگت سٹی اسپتال میں پولیس کی کارروائی کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری منشیات فروش گرفتاری سے بچنے کے لیے سٹی اسپتال میں داخل ہوا، جس پر پولیس نے […]

بڑے حملے کا خطرہ؟ امریکا کا اہم افراد اور امریکی اہلکاروں کی فیملیز کو مشرق وسطیٰ چھوڑنے کا حکم

امریکا نے بغداد میں سفارت خانے کی جزوی انخلا کی تیاری شروع کر دی، مشرق وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں کے اہلِ خانہ کی واپسی کی اجازت ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں تعطل اور خطے میں کشیدگی کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر امریکا نے عراق میں اپنے سفارت خانے سے غیر ضروری عملے کے […]

کندھ کوٹ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک سیاح جاں بحق، تین زخمی

سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے تنگوانی میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک سیاح جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیاح کوئٹہ سے واپس آ رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے سیاحوں کی گاڑی کو رکنے کا […]

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد برسلز پہنچ گیا، وزیراعظم کا اہم دورہ یو اے ای آج

چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی سفارتی وفد جرمنی کے دارالحکومت برسلز پہنچ گیا۔ وفد میں اہم سیاسی و پارلیمانی شخصیات شامل ہیں جن میں سینیٹر مصدق ملک، شیری رحمان، حناربانی کھر، خرم دستگیر خان اور فیصل سبزواری شامل ہیں۔ پاکستانی سفیر برائے یورپی یونین […]