ایلون مسک کے اے آئی ماڈل ’گروک‘ نے مودی کی اصلیت بے نقاب کردی

امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کے جدید ترین آے آئی ماڈل Grok 3 نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حامیوں کو کھری کھری سُنا دی۔ ایلون مسک نے حال ہی میں اپنا جدید ترین اے آئی ماڈل Grok 3 متعارف کروایا تھا، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ تھا کہ یہ آج […]

وزیراعظم کا چینی کی قیمت بڑھنے پر شدید ناراضگی کا اظہار

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی قیمت بڑھنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا جبکہ وزارت پیداوار نے شوگر مالکان اور بڑے ڈیلرز کو کل اسلام اباد بلا لیا۔ ذرائع وزارت پیدوارکے مطابق ایکسپورٹ اجازت دینے سے حکومت کی بدنامی ہوئی، شوگر مالکان اور بڑے ڈیلرز سے تحریری معاہدہ ہوا تھا چینی قیمت کی نہیں بڑھے […]

ایک گروہ پاکستانیوں کے امریکی سفر پر پابندی لگنے پر خوشیاں منا رہا ہے، ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی واقعات سے ملک کو بہت نقصان ہوا ہے، ہم اندرونی اور بیرونی دہشت گردی کا شکار ہیں، ایک گروہ پاکستانیوں کے امریکی سفر پر پابندی لگنے پر خوشیاں منا رہا ہے۔ گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ میں ٹرسٹ اسپتال […]

کراچی میں لڑکی نے مبینہ طور پر منگیتر سے جھگڑے پر خود کشی کرلی

کراچی میں لڑکی نے مبینہ طور پر منگیتر سے جھگڑے پر خود کشی کرلی، واقعہ لائٹ ہاؤس کے قریب پیش آیا جبکہ شہر میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی میں منگیتر سے مبینہ طور پر جھگڑا ہونے پر لڑکی نے موت کو […]

بیرسٹر سیف نے حنیف عباسی کے بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا

مشیر اطلاعات خیبر پخونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے ایم ایل ون پر بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا، کہا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹرسیف نے کہا کہ حنیف عباسی نے ایم […]

اے آر رحمان کی علالت پر سائرہ بانو کا پیغام، طلاق کی تردید

عالمی شہرت یافتہ موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی طبعیت خراب ہونے پر ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے خصوصی آڈیو پیغام جاری کر کے طلاق کی تردید کردی ہے۔ اب اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے بھی گلوکار کی صحت کے حوالے سے ایک آڈیو بیان جاری کرتے ہوئے یہ انکشاف […]

امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو ساٹھ دن کی مہلت

امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو 60 دن کی مہلت ملی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کو ویزہ پابندیوں سے بچنے کے لیے 60 روز کی مہلت مل گئی، امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے سفری پابندی میں نرمی کی گئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق پاکستان کو سفری پابندی […]

کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد مجرم ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشت گردوں نے مسافروں کو شہید کیا ہے، کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشت گردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے، را سفاکانہ […]

وفاق میں بہتر تعلقات کیلئے پیپلزپارٹی کا پنجاب میں پاور شیئرنگ کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پاور شئیرنگ کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں اتحادیوں کی بیٹھک سے قبل پیپلز پارٹی کا الگ اجلاس ہوا، جس میں اتحاد برقرار رکھنے کے لیے شرائط رکھی […]

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ قائد حزب اختلاف کا اہم خط جلد بازی کی نذر ہوگیا

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تقرری کے لئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا اہم خط جلد بازی کی نذر ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کارروائی کے لیے وزارت پارلیمانی امور کو بھیج دیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر […]