ترکی میں ایک نئی نسل کے نوجوانوں نے صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی تحریک کی قیادت کرنا شروع کر دی ہے، جو ملک میں بڑھتی ہوئی آمریت کے خلاف تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی (رائٹر) کے مطابق ترکی میں جاری احتجاجی تحریک […]
آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں ملک کی معروف خواتین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا، جن میں کوہ پیما نائلہ کیانی سمیت دیگر کھلاڑی شامل تھیں، ان خواتین نے نہ صرف اپنے اپنے شعبے میں فتوحات حاصل کی بلکہ اس سے ملک اور والدین کا نام بھی روشن کیا۔ نائلہ کیانی نے کہا کہ […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک بار پھر کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹانک میں ضلعی انتظامیہ نے کرفیو کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل 2 اپریل کو کوڑ قلعہ، خرگی، منزئی میں کرفیو نافذ […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پہلا اور جامع چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام جاری ہے، جس سے دوسرے صوبوں کے بچے بھی مستفید ہو رہے ہیں۔ چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 3162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری اور اینٹروینشن کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پہلا چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام جاری […]
فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایلون مسک 349 ارب ڈالرز کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئے۔ امریکی جریدے فوربز کی جاری کردی فہرست کے مطابق ایلون مسک 349 ارب ڈالرز کی دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ ایلون مسک […]
نیوجرسی کے ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بکر نے امریکی سینیٹ میں 17 گھنٹے سے زائد کا طویل خطاب جاری رکھا، جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنا تھا۔ 55 سالہ سینیٹر کوری بکر نے پیر کی شام تقریر شروع کی تھی اور کہا کہ جب تک ہمت ہے، تقریر […]
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اندھا دھند فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے زریاب کالونی میں ابابیل اسکواڈ پر اندھا دھند فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ صوابی: نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فریقین کی ایک دوسرے پر […]
وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایس پی ٹریفک کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے خاتون افسر کو سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ سے نوازا۔ ایس پی ٹریفک شبانہ حبیب کی وزیراعلیٰ ہاؤس بلوچستان آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خاتون افسر شبانہ حبیب ترین کو ان کی کارکردگی سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر […]
سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی نجی ائیر کی پرواز ای آر821 بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، جہاں 8 گھنٹے تاخیر سے لاہور سے روانہ ہونے والی پرواز نے اڑان بڑھتے ہی ہنگامی لینڈنگ کی۔ لاہور ائیرپورٹ سے ٹیک آف کرتے ہی طیارے کے انجن میں خرابی سامنے آئی اور8 گھنٹے تاخیر […]
کراچی میں پولیس نے غیرملکی جھنڈا لہرانے پر 5 افراد کو حراست میں لے لیا، کراچی میں فائرنگ اور دیگر مختلف واقعات میں جھلس کر تین افراد زخمی ، ایک ڈاکو گولی لگنے سے زخمی جبکہ رکشہ الٹنے سے 6 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق کراچی میں سی ویو پر غیر ملکیوں کا جھنڈا […]