پاکستان سمیت 75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ […]

نکسر کالج نے ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز دبئی میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا

نکسر (Nixor) کالج نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز (HMUN) دبئی کانفرنس میں باوقار ”بیسٹ اسمال ڈیلی گیشن“ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ 13 رکنی طلبا کے وفد کی یہ کامیابی نہ صرف ادارے بلکہ پاکستان کے لیے بھی باعثِ فخر ہے، جو عالمی […]

قصور، ایک اور بچہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا، کھلے مین ہول میں گر کر 3 سالہ علی جاں بحق

مصطفیٰ آباد میں ایک افسوسناک واقعے میں تین سالہ معصوم بچہ نجی میرج ہال کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش گٹر سے نکال لی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا اور ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان […]

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا پولیس 15 مددگار کال سینٹر کا دورہ، کارکردگی کا تفصیلی جائزہ

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی آزاد خان نے پولیس 15 مددگار آفس کے کال سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس نظام کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو پولیس 15 مددگار کی مجموعی […]

بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے، مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو بہت بُرا ہو گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے اور اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو صورتحال انتہائی خراب ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری […]

کرکٹ ڈپلومیسی دفن، میدان میں یا باہر، بھارت کیلیے رعایت نہیں

فروری 1987 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید ترین فوجی تنائو کے دوران صدر جنرل ضیا ء الحق 21فروری کو ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے بھارت چلے گئے۔ انھوں نے بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کو ایک انتہائی سنگین پیغام پہنچایا کہ کسی بھی فوجی مہم جوئی کی صورت میں حالات بگڑ سکتے ہیں اور […]

کراچی، ملزم کی ہلاکت پر ورثاء کا احتجاج، پولیس نے تشدد کے الزامات مسترد کر دیے

شہر قائد کے سول اسپتال کے باہر شہریوں اور لواحقین نے ڈاکس تھانے کی پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور الزام عائد کیا کہ عبدالواسع نامی شخص پولیس کی مبینہ حراست میں تشدد کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔ مظاہرین کے مطابق عبدالواسع کو چوری کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور پولیس تشدد […]

غلط برطرف سرکاری ملازم مکمل مراعات کا حقدار ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ غلط طریقے سے برطرفی کے بعد بحال ہونے والا سرکاری ملازم سروس سے باہر رہنے والی مدت کے لیے مکمل تنخواہ اور مراعات کا حقدار ہے۔ جسٹس وحید کی سربراہی میں5 رکنی بینچ نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ بنیادئ […]

امارات نے ایک ماہ کیلیے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا

متحدہ عرب امارات نے2 ارب ڈالر کا میچور قرض6.5 فیصد کی موجودہ شرح پر ایک ماہ کیلیے رول اوور کر دیا۔ یہ 2 ارب ڈالر پاکستان کے مجموعی16 ارب ڈالر کے ذخائر زرمبادلہ کا حصہ اور اس پر پاکستان سالانہ 13 کروڑ ڈالر سود موجودہ شرح پر ادا کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پہلا […]

شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

امت مسلمہ آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مساجد میں آج رات بھر نوافل ادا کیے جائیں گے، شہری رات بھر نوافل کے ساتھ خدائے بزرگ و برترکی بارگاہ میں اپنی، فیملیز اور احباب کی […]