ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کی نئی قومی مہم کا آغاز آج ہو گا

ملک بھر میں آج سے پولیو کے خلاف قومی مہم کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو […]

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی 20 میچ، قذافی اسٹیڈیم میں رات ریکارڈز کی بارش

پاکستان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری میچ میں شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔ قومی ٹیم پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے آسٹریلیا کو ٹی20 انٹرنیشنل میں تین بار 100 رنز سے کم پر آؤٹ کیا، جبکہ تین میچوں کی سیریز میں […]

کراچی میں دو پولیس مقابلے، دو زخمیوں سمیت تین ڈاکو گرفتار

شہر قائد میں پولیس نے دو الگ الگ مبینہ مقابلوں کے دوران دو زخمیوں سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ چھیپا حکام کے مطابق پہلا مقابلہ شاہ لطیف پولیس نے سیکٹر 31 بی نیازی چوک کے قریب کیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک زخمی […]

سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیز کو معطل کر دیا

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے ناقص کارکردگی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ خلیج میڈیا کے مطابق یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5,800 ایجنسیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان […]

ملک میں معاشی استحکام کیلئے کاروبار دوست پالیسیاں بنانا ہوں گی!!

موجودہ ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں معاشی ماہرین اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ذکی اعجاز (ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی) ملک کی 34 سے 38 فیصد ایکسپورٹ […]

روس، دشمن شہر سونامی سے تباہ کرنیوالا ایٹمی تارپیڈو ایجاد

روسی سائنس دانوں نے دشمن کے ساحلی شہر زبردست سونامی لہروں سے تباہ کرنے کی خاطر ’’پوزیڈون‘‘ نامی ایٹمی تارپیڈو ایجاد کر لیا۔ اس 65 فٹ لمبے اور سمندر کے اندر 115میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہتھیار پر ایک سو میگا ٹن وزنی ایٹم بم لادا جا سکتا ہے۔ یہ ہتھار ٹارگٹ […]

متنازع مطالبات کے ذمے دار

کراچی سے تعلق رکھنے والے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبائی کنٹرول ہے نہ وفاقی۔ کراچی کے مسائل کا حل آئین کے تحت بااختیار کراچی سٹی حکومت کا قیام ہی واحد حل ہے۔ بلاول بھٹو دنیا بھر میں گھومتے ہیں انھیں استنبول ترکیہ کے بلدیاتی […]

خونیں دہشت گردی، وادیِ تیراہ کا بحران اور موسمِ بسنت

باجوڑ تا گوادر جو تازہ ترین منظر نامہ ہمارے پیشِ نگاہ ہے، اِس نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو پریشان کررکھا ہے ۔ وادیِ تیراہ( کے پی کے) اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نئی پریشان کن صورتحال ہے ۔ وادیِ تیراہ میں برفباری کے طوفانوں میں نقل مکانی اور نئے مبینہ آئی ڈی پیز […]

زندگی کا ارتقا

زندگی کی خاص بات موت اور زندگی کا کھیل ہے ۔ زندگی اور موت کا یہ کھیل اربوں سال سے جاری ہے ۔ جاندار پیدا ہوتے ہیں اور مر جاتے ہیں ۔ لیکن مرنے سے پہلے یہ جاندار اپنے جیسے ہی جاندار پیدا کر لیتے ہیں ۔ اس کھیل میں زندگی موت سے مسلسل جیت […]

کیا جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر گزرتے لمحے ایران پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ تباہ کن بحری بیڑے خطے میں جنگی مشقیں کر رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے جنگ میں کوئی دم کا فاصلہ ہے۔ ایسے میں مجھے آقائے رضا امیری مقدم کی یاد آ رہی ہے۔ اتفاق ایسا رہا ہے کہ ان سے پے در […]