جنوبی ایشیاء کا سب سے پہلا اور جدید ترین پنجاب سائنس انکلیو کا اففتاح

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (پی اے ایف ڈی اے) اور لیبارٹری آپریشنز کو لانچ کردیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں 20ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت رہی۔ وزیراعظم […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکی اسکواڈ کا اعلان، سابق سری لنکن کھلاڑی جے سوریا بھی شامل

امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گزشتہ ایڈیشن کے 10 کھلاڑیوں سمیت 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت ایک مرتبہ پھر مونانک پٹیل کریں گے۔ کپتان مونانک پٹیل کے علاوہ جَیسی سنگھ، اینڈریز غوث، ملند کمار، شایان جہانگیر، ہرمیت سنگھ، نوستھش کینجیگے، شیڈلی وان […]

ہائی کورٹ کا 9 سالہ طالبہ ریپ کیس میں بڑا فیصلہ، بریت فیصلہ کالعدم، ملزم گرفتار

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بینچ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے  9 طالبہ زیادتی کے بری کئے گئے ملزم کا بریت فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کمرہ عدالت میں ملزم کو ہتھکڑیاں لگوا دیں۔ راولپنڈی۔ہائی کورٹ نے بری کرنے کا حکم منسوخ کر کے عمر قید سزا سنا دی، ہائی کورٹ نے بریت کا فیصلہ منسوخ […]

معاہدوں کے تقدس، عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منعقد کی

معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منتقد کی جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں سے تعلق رکھنے والے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت آریا فارمولا کے تحت اہم اجلاس […]

بنوں میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد ہلاک

بنوں میں پولیس گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں روڈ رنگین آباد کے مقام پر نامعلوم افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کرک کی ایمبولینسیز اور میڈیکل ٹیم فوری طور پر […]

لاہور: شیراکوٹ میں 2 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی، مزاحمت پر ایک شخص زخمی

شیراکوٹ میں ڈاکوؤں نے شہری سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ پولیس کے مطابق اصغر نامی شخص رکشہ میں دو بیگوں میں بھاری رقم لے جا رہا تھا۔ دورانِ سفر دو ڈاکوؤں نے رکشہ کو روک کر بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلوی اسکواڈ میں تبدیلیاں، انتہائی اہم کھلاڑی باہر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے حتمی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹار فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو […]

سندھ ہائیکورٹ: سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن کیلئے صوبائی حکومت سے شرائط طلب

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی حکومت سے شرائطِ کار طلب کرلیں۔ چیف جسٹس کی ہدایت ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ […]

دانش تیمور کا خواتین ماڈلز کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، صارفین کی شدید تنقید

معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کے عروج پر ہیں۔ دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم گزشتہ برس رمضان ٹرانسمیشن کے دوران کثرتِ ازدواج سے متعلق بیان دینے پر انہیں […]

وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور نادرا سینٹر ڈیفنس کا دورہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دو گھنٹے کا طویل دورہ کیا اور کاونٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق اس دوران وزیرداخلہ محسن نقوی بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور امیگریشن پراسیس کے بارے میں استفسار کیا۔ انہوں نے سعودی عرب جانے والے بعض مسافروں […]