بنوں میں مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت نقل و حرکت پر پابندی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں فوجی قافلے کی آمد کے پیش نظر ضلع کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یہ اہم […]
بھارت میں فضائی آلودگی کی سنگین صورتحال نے کرکٹ کے میدانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں کھلاڑیوں کو میچ کے دوران ماسک پہننے پر مجبور ہونا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانجی ٹرافی میں ممبئی اور دہلی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران فضائی آلودگی اس قدر زیادہ تھی کہ کئی […]
لکی مروت میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو ہلاک کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لکی سٹی کی حدود میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ پنجاب جانے والی شاہراہ پر دلوخیل پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین […]
ملتان سلطانز کی فروخت سے پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد آنے کا امکان ہے، اس حوالے سے بعض غیر ملکی پارٹیز کی جانب سے نیلامی سے قبل ہی خاصی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے جبکہ سابقہ اونر بھی ٹیم کو واپس لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اونر اور […]
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا 274 ملین فالوورز والا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا جس پر مداح حیران وپریشان ہوگئے تھے، تاہم کچھ دیر بعد ہی اکاؤنٹ واپس بحال ہوگیا۔ ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز اور ایتھلیٹس میں ہوتا ہے، وہ اپنی فٹنس کے حوالے سے بھی کافی شہرت […]
میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، […]
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں پر معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق رحیم کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقات کیلئے جوائنٹ سیکرٹری انکوائری آفیسر تعینات کیے گئے ہیں۔ تیس روز میں رپورٹ پیش کرنے کی […]
نئی دہلی: بھارت میں ہندوتوا نظریے سے وابستہ انتہا پسند گروہوں کی سرگرمیوں کے باعث اقلیتوں کو درپیش مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں اور مسیحی برادری کو مختلف علاقوں میں تشدد، دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق ریاست اوڑیسہ میں انتہا پسند […]
ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفیشنل اکاؤنٹس سیکورٹی ڈپازٹ اکاؤنٹ میں 2 ارب سے زائد روپے کی منتقلی کے سکینڈل میں نیب نے موجودہ ڈی جی سمیت 8 سابق ڈی جی آر ڈی افسران اور دیگر افراد کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 48 افراد کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کی گئیں۔ چیئرمین سی ڈی اے لاہور، […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی جانب بحری بیڑا روانہ کر دیا ہے، تاہم اس کا استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکا کے کئی بڑے اور طاقتور جنگی جہاز ایران کی سمت بڑھ رہے […]