ٹاپ 15 سرکاری اداروں کا منافع 5 فیصد کم ہو کر 622 ارب رہ گیا

پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (ایس او ایز) کا مجموعی منافع گزشتہ مالی سال میں 5 فیصد کمی کے بعد محض 622 ارب روپے رہ گیا، جبکہ صرف ایک سرکاری کمپنی ایسی تھی جس کا سالانہ منافع 100 ارب روپے سے تجاوز کر سکا، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی ایک نئی رپورٹ میں کیا گیا […]

کراچی اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے کیسز موجود ہیں، عائشہ رضا

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلائو پر بلوچستان اور لاہور میں کسی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے جبکہ کر اچی اور سائوتھ  کے پی میں پولیو کے کیسز موجود ہیں۔  میڈیا کو پولیو کے خاتمے کی مہم میں ہمارابھرپور ساتھ دینا ہوگا، […]

افغانستان: منشیات اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ

افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی برادری کے لیے محض ایک داخلی بحران کا شکار ملک نہیں رہا بلکہ یہ بتدریج منشیات اور دہشت گردی کے ایسے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے جو اپنی سرحدوں سے باہر عدم استحکام برآمد کر رہا ہے۔ یہاں دہشت گرد نیٹ ورکس، منظم جرائم اور غیر قانونی منشیات […]

چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے

خدیجہ چھ بچوں کی ماں ہے، بڑی بیٹی پندرہ سال کی ہے، جو اس کے ساتھ ہی کام پر آتی ہے اورگھروں میں جھاڑو پونچھا کرتی ہے، برتن دھوتی ہے، دونوں ماں بیٹیاں صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کام کر تی ہیں، مختلف گھروں سے انھیں کھانا وغیرہ مل جاتا ہے جو […]

دہشت گردی کا سدباب کیسے ممکن ہوگا؟

دہشت گردی کی موجودہ لہر ریاست،حکومت اور معاشرے کا سنگین چیلنج ہے ۔کیونکہ اس دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے نہ صرف ہمارا سیکیورٹی نظام متاثر ہورہا ہے بلکہ براہ راست سیاسی اور معاشی عدم استحکام کی وجہ سے ملک مزید بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔دہشت گردی سے جو بھی جڑے مسائل ہیں اس […]

گل پلازہ آگ ، غزہ امن بورڈ میں شمولیت

پچھلے دنوں بہت سے اہم واقعات رونماء ہوئے لیکن ان میں سے دو واقعات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں جن کا تذکرہ ضروری معلوم ہوتا ہے۔ کراچی میں گُل پلازہ میں لگنے والی آگ بہت افسوس ناک تھی۔بیسیوں گھر اجڑ گئے اور سیکڑوں کاروبار تباہ ہو گئے۔بین الاقوامی میدان میں ٹرمپ کا قائم کردہ غزہ […]

پاک افغان سرحد کی بندش: خسارہ کس کا زیادہ؟

اسلام آباد میں ایک نیشنل ورکشاپ سے خطاب کرتے ہُوئے وزیر اعظم ، جناب شہباز شریف، نے کہا ہے :’’پاکستان کو مجبور کر دیا گیا کہ وہ افغانستان کے ساتھ ہر قسم کی ٹریڈ بند کر دے۔اِس بندش کی بنیادی وجہ یہی تھی کہ اُنھوں(افغان مقتدر طالبان) نے افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف ہونے […]

مشرقِ وسطیٰ، عالمی امن کی آزمائش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اور بڑا امریکی بحری بیڑہ تیزی سے ایران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ انھوں نے ایک مرتبہ پھر ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات کے لیے میز پر آئے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں امریکا کا اگلا […]

راولپنڈی، اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کا دھرنا جاری، کارکنان کی تعداد میں کمی

اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود پی […]

غزہ امن بورڈ

غزہ میں قیام امن، جنگ کے خاتمے، تباہ شدہ غزہ کی تعمیر نو اور فلسطینیوں کی داد رسی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی سربراہی میں جو امن بورڈ قائم کیا ہے اس پر عالمی ذرائع ابلاغ میں تبصرے اور تجزیے کیے جا رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اقوام متحدہ جیسے عالمی […]