مودی سرکار نے عوامی مفادات کو پسِ پشت ڈال کر امریکی دباؤ کےسامنے سرتسلیم خم کرلیا ہے۔ بھارتی جریدہ این ڈی ٹی وی کے مطابق امریکا نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کیلئے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنےکا اعلان کردیا ہے۔ روسی تیل کی خریداری پررعایت نے بھارت کو تیل سپلائی خلل کے […]
سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد نے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔ فتنۃ الخوارج کے سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے اعتراف کیا کہ فتنۃ الخوارج میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے کی وجہ سے شامل ہوا۔ خارجی عامر سہیل اپنے حوالے سے […]
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس حوالے سے […]
میانمار میں ’نئے سال‘ کی آمد پر نومنتخب صدر من آنگ ہلینگ نے 4،500 قیدیوں کو رہا اور تمام سزائے موت کے کیسز کو معاف کرے عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں روایتی نئے سال کے موقع پر صدر من آنگ ہلینگ کے حکم کے تحت 4,500 سے زیادہ قیدیوں کو عام معافی […]
معروف بھارتی گلوکار جوبین نوٹیال نے خاموشی سے اتراکھنڈ میں شادی کرلی اور یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنی بچپن کی دوست سے شادی کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال نے شادی کر لی ہے، مگر ایک ایسے انداز میں جس کی بہت سے لوگوں کو توقع نہیں […]
بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے اپنی 75 سالہ معذور والدہ کو عمارت کی چوتھی منزل سے نیچے پھینک دیا، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کی شناخت وینکٹیش کے نام سے ہوئی ہے، جس […]
شاہدرہ میں 25 اپریل کو ورکرز کنونشن کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ رجسٹرار آفس نے درخواست سماعت کے لیے 20 اپریل کو مقرر کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر 20 اپریل کو اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی کی صحت اور علاج سے متعلق بتایا جائے۔ انہوں […]
فیفا سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آئیوری کوسٹ کے الاسانے اوٹارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئیوری کوسٹ نے پاکستان کو 0-2 سے زیر کیا۔ A performance that filled our hearts with pride, even though we didn’t end up on […]
کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے آج اوٹاوا میں وائے ایم سی اے کے زیر اہتمام ’’2026 ایمبیسی شیف شو کیس‘‘ میں شرکت کی۔ اس متحرک اور فعال تقریب میں شرکت کرنے والے 15 سفارتی مشنوں کے باصلاحیت باورچی اکٹھے ہوئے جنہوں نے دوستانہ مقابلے کے جذبے کے ساتھ اپنے اپنے ملک کے متعلقہ قومی […]