بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شدید سردی کی لہر نے صوبے کے وسیع علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کوئٹہ، قلات، زیارت، مستونگ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، قلعہ سیف اللہ، ژوب اور دیگر بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی برفباری […]
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل […]
روم: اٹلی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ اطالوی وزارتِ خارجہ کے مطابق دو اطالوی فوجی پولیس اہلکاروں کو فیلڈ وزٹ کے دوران ایک مسلح اسرائیلی نے اسلحے کے زور پر روکا اور دھمکایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ اتوار […]
آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ سر ڈونلڈ بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈان بریڈمین نے یہ تاریخی بیگی گرین کیپ آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں ہونے والی نیلامی میں 4 لاکھ 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ اس نایاب بیگی گرین کیپ کو ایک گمنام خریدار نے […]
پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اداکار خالد حفیظ خان انتقال گرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے اداکار خالد حفیظ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔ خالد حفیظ کے انتقال کی خبر نے مداحوں […]
محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر دی گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بحال نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں افغان شہری قرار دے کر پینڈا خان کا بلاک کردہ شناختی کارڈ بحال کرانے کی درخواست کو ریپریزنٹیشن بناکر سیکرٹری داخلہ کو بھیجنے کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ […]
چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان مسعود احمد نے کہا ہے کہ محدود وسائل، کم نفری اور نامساعد حالات کے باوجود کسٹمز کے افسران اور عملے نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مقررہ ہدف سے زائد ریونیو حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی […]
ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے […]