کوئٹہ: کرایہ نہ ملنے پر اسکول کو تالہ، طالبات اور اساتذہ کو نکال دیا گیا

کوئٹہ میں بروری روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کلی ابراہیم زئی کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب عمارت کے مالک نے محکمہ تعلیم کی جانب سے طویل عرصے سے کرایہ ادا نہ کیے جانے پر اسکول کو تالہ لگا دیا اور طالبات و اساتذہ کو باہر نکال دیا۔ عمارت […]

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے کے دوران شہری نے بالکونی سے چھلانگ لگا دی

ترکیہ کے شہر استنبول میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے کے دوران ایک شخص نے اپنے گھر کی بالکونی سے چھلانگ لگا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس دوران لوگ […]

جناح اسپتال کراچی میں ینگ ڈاکٹرز آپس میں لڑ پڑے

جناح اسپتال کراچی میں ینگ ڈاکٹرز کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑے ہوگیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر مداخلت کی اور حالات پر قابو پایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھگڑے کے بعد چند ڈاکٹرز کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا گیا ہے تاکہ مزید تفتیش کی جا سکے۔ کشیدہ […]

پاک بھارت کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروباری دن کے آغاز پر شدید مندی دیکھی گئی، جب کے ایس ای-100 انڈیکس ابتدائی گھنٹوں میں 2,500 پوائنٹس سے زائد گر گیا۔ گیارہ بجے تک انڈیکس قدرے سنبھلا مگر اب بھی ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 16 ہزار 200 کی سطح پر […]

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات آج، نہری منصوبوں پر بات چیت متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اہم ملاقات آج شام اسلام آباد میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ حکومت کے تحفظات اور نہری منصوبوں سے متعلق وفاقی حکومت کے ممکنہ اقدامات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد […]

پی ایس ایل: عثمان خان کو عبید شاہ کا زوردار تھپڑ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف مقابلے میں عثمان خان کو گزشتہ میچ کا تھپڑ یاد آگیا، عبید شاہ وکٹ لینے کے بعد عثمان خان کی طرف جشن منانے کے لیے آئے تو وہ دور بھاگ گئے۔ 22 اپریل کو لاہور قلندر کیخلاف میچ میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر عبید شاہ وکٹ لینے کے بعد […]

کرینہ کے دل کے سب سے قریب کون سا ’خان‘ ہے؟

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کرینہ کپور خان ہمیشہ سے اپنی صاف گوئی اور بے لاگ رائے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ایک پرانے مگر یادگار انٹرویو میں انہوں نے بالی وڈ کے تین بڑے خانز شاہ رخ، سلمان اور عامرکے بارے میں اپنے غیر فلٹر شدہ خیالات کا دوٹوک انداز میں اظہار کیا۔ فواد […]

پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار کا پاکستان مخالف جنون، پاکستان کا سرکاری ایکس اکاؤنٹ بلاک

بھارت میں نریندر مودی حکومت نے پہلگام حملے کے بعد ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر کے سفارتی روایات اور بین الاقوامی معاہدوں کو پاؤں تلے روند دیا۔ بھارتی حکام نے پاکستان حکومت کے سرکاری ”ایکس اکاؤنٹ“ تک رسائی روک دی ہے، جب کہ کئی دہائیوں پر محیط سندھ طاس […]

خفیہ حسابیاتی فارمولہ جو 200 ملین سال سے پرندوں کی چونچ کے ڈیزائن کی وجہ بنا ہوا ہے

قدرت کی تخلیقات میں پرندوں کی چونچ کی شکلوں کا تنوع حیرت انگیز ہے۔ کبھی ہم نکتہ دار ہمنگ برڈ کی پتلی سی چونچ دیکھتے ہیں، تو کبھی عقاب کی تیز، چاقو جیسی چونچ۔ لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسا ریاضیاتی اصول دریافت کیا ہے جو نہ صرف آج کے پرندوں بلکہ ان کے قدیم […]

پوپ فرانسس کی موت کے بعد ان کی انگوٹھی کیوں تباہ کی گئی؟

88 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ کر جانے والے آنجہانی پوپ فرانسس کے دائیں ہاتھ کی انگلی میں پہنے جانے والی سونے کی انگوٹھی تباہ کی گئی جس سے متعلق دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ واضح رہے کہ پوپ فرانسس کا انتقال ویٹیکن سٹی میں ہوا، پوپ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی […]