محمود مرزا ایک باکمال شخصیت

ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے لاہور کے میو گارڈن جسے ہم سب ٹھنڈی سڑک کے طور پر بھی جانتے ہیں اور جہاں شام پیڑوں ،بڑے بڑے درختوں ، پھولوں اور پودوں کے ساتھ نہ صرف مہک رہی ہوتی بلکہ ایک خاص رومانوی منظر کی عکاسی کرتی ہے ۔ایک […]

اگر زمین کی گردش رک جائے تو

تمام اجرامِ فلکی میں ہماری زمین کو بہت خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ایک تو یہ واحد سیارہ ہے جس پر ہم آباد ہیں،دوسرا ابھی تک یہ اکیلا سیارہ ہے جس پر زندگی اپنی بے شمار جہتوں اور رعنائیوں کے ساتھ موجود ہے۔ Hubbleہبل ٹیلی اسکوپ اور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ دو انتہائی جدید اور طاقتور مشینیں […]

ڈیل کا واحد ذریعہ صرف مذاکرات

تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قانون دان سلمان راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل قبول نہیں کریں گے وہ مسلسل قید کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں مگر اپنے اصولی موقف سے دستبردار نہیں ہوئے۔ لاہور میں کے پی کے وزیر اعلیٰ اور بانی کی ہمشیرہ تسلیم کر چکے […]

معاشی استحکام، سفارتی توازن اور روشن مستقبل

مئی میں جنگ کے بعد پاک بھارت تعلقات میں خوشگوار پیش رفت سامنے آئی ہے، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایاز صادق سے ڈھاکا میں ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا، جسے سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد […]

کراچی، نئے سال کی پہلی رات ہیوی ٹریفک نے ایک اور شہری کی جان لے لی

شہر قائد میں مین کورنگی روڈ اختر کالونی سگنل پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔ ایدھی حکام کے متوفی کی شناخت 60 سالہ نذر محمد کے نام سے کی گئی جس کہ راہگیر بتایا جاتا ہے […]

کراچی میں کچرا کنڈی سے 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد، بغدے کے وار سے قتل کرنے کا شبہ

نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے  چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین […]

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان کراچی پولیس چیف تعینات

حکومت سندھ نے گریڈ 21 کے پولیس افسر ایڈیشنل آئی جی محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) آزاد خان کو کراچی پولیس کا نیا چیف تعینات کر دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے پولیس کے دیگر 4 افسران کی تعیناتی اور 2 پولیس افسران کو اضافی چارج تفویض کرنے […]

سبی: چینک چوک پر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

شہر کے مصروف علاقے چینک چوک پر دستی بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق سبی میں دھماکے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور فلاحی […]

دنیا کی سب سے بڑی رہائشی عمارت!

عام طور پر دیوارِ چین کو بطور عجوبہ دنیا میں جانا جاتا ہے لیکن یوکرین میں موجود دنیا کی سب سے طویل رہائشی عمارت بھی اپنے آپ میں ایک عجوبہ ہے۔ یوکرین کے شہر لٹسک میں سوبورموسٹی ایوینیو اور مولوڈیزی اسٹریٹ کے چوراہے پر واقع اس عمارت کی تعمیر 1969 (جب سویت یونین کا دور […]

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار نے پیپلزپارٹی کے کارکن اور 8 بچوں کے باپ کو سرعام گولیاں ماردیں

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری اور پیپلزپارٹی کے زخمی کارکن علی گوہر کلہوڑو کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قمبر شہداد کوٹ کوٹ سے تعلق رکھنے والے پی پی کے کارکن اور 8 بچوں کے باپ، پیشے کے اعتبار سے کاشت کار کو […]