اقلیتوں کے حقوق

ہم من حیث القوم اپنے قومی و مذہبی تہواروں اور تاریخ ساز یادگار دنوں کو ہر سال بڑے جوش و جذبے اور تزک و احتشام کے ساتھ مناتے ہیں۔ عام آدمی سے لے کر خواص اور ارباب حکومت تک سب اپنے اپنے طور پر مختلف النوع تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں، سرکاری سطح پر مذاکرے […]

نسخے ، ٹوٹکے اوربھنی ہوئی مرغی

ہمارے معاشرے میں جو سب سے اچھی بات ہے وہ دوسروں کے غم میں ’’دبلا‘‘ ہونے کی عادت ہے ،ہرکسی کو فکر ہے کہ دوسروں کو سیدھی راہ دکھائے ، اچھے اچھے راستوں پرچلائے ،ان کی عاقبت سنواریں اور یہ جذبہ اتنا زیادہ ہے کہ ’’خود‘‘ کو بھی بھول جاتے ہیں، مطلب یہ کہ خود […]

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر

کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے اورکچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی  یہ شعر ہے پروین شاکر کا جن کی شخصیت پر آج کی نشست میں بات کریں گے۔ پروین شاکر خوش نصیب شاعرہ جن کی شاعری کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی شاعری میں سماج کی […]

اسرائیل، نئے تنازعات کو بڑھاوا دے رہا ہے

پاکستان اور سعودی عرب سمیت 21 اسلامی اور افریقی ممالک نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے اقدام کو دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا جب کہ اس معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں صحافیوں کے […]

کوئٹہ میں بڑی کارروائی کے دورا 22 کروڑ 63 لاکھ مالیت کا اسمگل شدہ سامان پکڑا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 22 کروڑ 63 لاکھ  روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔  ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایف سی نارتھ بلوچستان 78 ونگ کے تعاون سے ایک کامیاب انٹیلیجنس […]

میونسپل کمشنر کی ساکھ خراب کرنے کیلیے بیرون ملک روانگی سے روکنے کی خبریں چلائی گئیں، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا تو خبریں شائع ہوئیں مگر وہ روانہ ہوگئے تو کسی نے کوئی خبر شائع نہیں کی۔ اپنے ایک بیان میں میئر کراچی نے کہا کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو ائیر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے […]

کراچی، مددگار 15 پولیس کو ایک سال میں 2 لاکھ 59 ہزار سے زائد کالز موصول

کراچی پولیس کے مدد گار 15 یونٹ نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی اس حوالے ترجمان مدد گار 15 پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام کی فوری مدد اور جرائم کے خلاف مؤثر کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سال کے دوران 2 لاکھ 59 ہزار 979 کالز پر […]

اوباما نے ایران کو جوہری ہتھیار کیلیے اربوں ڈالرز دیئے؟ ٹرمپ کے بیان کی حقیقت کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر باراک اوباما نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے 220 ارب ڈالر فراہم کیے تھے۔ صدر ٹرمپ کے اس تشویشناک بیان نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی کیوں امریکا میں کسی کی بھی حکومت رہی ہو ایران کے […]

افریقا کپ آف نیشنز 2025: مسلم ملک نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

افریقا کپ آف نیشنز 2025 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں سبک رو اور بجلی کی تیزی سے گیند کو چھین کر دوڑ لگانے والے کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی ہے۔ افریقا کپ آف نیشنز 2025 مراکش میں ہو رہا ہے جو 21 دسمبر 2025 سے 18 جنوری 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جا رہا ہے۔ رباط، […]

پابندی کے باوجود چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے 2 پاکستانی اسکواش پلیئر فائنل میں پہنچ گئے

قومی اسکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کے باوجود اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں جاری چیمپیئن شپ کے بوائز انڈر 15 ایونٹ میں ٹاپ سیڈ محمد سہیل عدنان نے سیمی فائنل میں سیڈ […]