اعصام الحق کا ڈیوس کپ کھیلنے کا اعلان

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ڈیوس کپ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز فائنل میں شکست کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے اعلان کیا کہ پاکستان میں ہونے والا ڈیوس کپ کھیلوں گا۔ انہوں نے کہا […]

اے ٹی پی چیلنجز کپ: اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ کو فاٸنل میں شکست

اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز کے  سنسنی خیز فاٸنلمیں پاکستانی جوڑی اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ کو شکست ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابقچیک ریپبلک کے ڈومینک پلان اور قازقستان کے ڈینس ڈینس ایوسیو  نے 6-7 اور 4-6 سے فاٸنل جیت لیا۔ ڈبلز ایونٹ کے اختتام پر اعصام الحق انٹرنیشنل ٹینس سے بھی ریٹاٸر ہو […]

پاکستان معدنی وسائل، مقامی مٹیریل اور نوجوان افرادی قوت کےاعتبار سےدنیا سے کم نہیں، ڈاکٹر طاہر عرفان

پروفیسر ڈاکٹر طاہر عرفان ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (AUST) کے وائس چانسلر نے کہا ہے کہ پاکستان معدنی وسائل، مقامی مٹیریل اور نوجوان افرادی قوت کے اعتبار سے دنیا سے کسی طور کم نہیں، تاہم نصاب کی ازسرِ نو ڈیزائننگ اور انوویشن کے بغیر ملک کا صنعتی اور تعلیمی سفر آگے نہیں […]

افغانستان ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کر دے یا کہیں دور لے جائے، نائب وزیر اعظم

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ’میں نے کابل میں واضح کردیا کہ افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے اور ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کر دے یا کہیں دور لے جائے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دورہ روس میں […]

ملکی معاشی صورت حال کیسی ہے؟ وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

ملکی معاشی صورت حال کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں رواں ماہ(نومبر)کے دوران مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے تاہم پاکستان کی معاشی صورتحال محتاط طور پر مثبت دکھائی دے رہی ہے۔ خوراک کی قیمتوں اور زرعی آوٴٹ […]

پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی آپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا

پاکستان ریلویز نے ریلوے اسٹیشن انتظار گاہوں اور مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی آپ گریڈیشن اور مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ریلوے ٹریک کو بھی سر سبز شاداب بنانے پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب مسافروں کو سفر کے ساتھ ساتھ ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف […]

کوئٹہ میں دو بم دھماکے، بی ڈی ایس ٹیم کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہفتے کی صبح ایک بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ قمبرانی روڈ کے علاقے لنک شاہوانی کراس کے قریب پولیس ناکے کے پاس پہلے ایک کریکر دھماکہ ہوا جس کے فوراً بعد جائے وقوعہ پر پہنچنے والی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کو نشانہ بنانے کے لیے سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں […]

کراچی، کلفٹن میں خاتون کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا

بوٹ بیسن پولیس نے ٹیکنیل ٹریسنگ کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ کی 25 نومبر کو کلفٹن بلاک ٹو چائنہ پورٹ کے قریب سے تشدد زدہ نیم برہنہ لاش ملی تھی مقتول 22 نومبر کو گھر سے سودہ لینے نکلی […]

اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

آسٹریلیا نے اوور 40 ٹی  ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی پر کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل پر نظریں  مرکوز کرلیں۔ ناکام ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 ویں اوور میں 151رنز […]

پاک فوج ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہپاک فوج پورے ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہمیرا خواب تھا پاکستان میں اس طرح کا بڑا باکسنگ ایونٹ کرواؤں آج وہ پورا ہو گیا۔ انہوں نے […]