مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تیز: اپریل میں 9 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تیز، اپریل میں نو کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا،ایک ماہ میں چھتیس مکانات تباہ، 2480 کشمیری گرفتار کیے گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں […]

جنگ کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، شرکاء کور کمانڈرز کانفرنس کا عزم

آرمی چیف کی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس منعقد ہوا، فورم نے خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ لیا، اجلاس میں بالخصوص پاک بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی کا معاملہ زیرغور آیا۔ فورم نے پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملک کی خود مختاری […]

پاکستان میں سونا مزید سستا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1114 روپے کم […]

دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ، جس کی تعمیر 6 سال میں مکمل ہوئی

دنیا بھر میں جدید ٹیکنالوجی، خوبصورتی، سہولیات اور لاگت کے لحاظ سے مختلف ایئرپورٹس کو سراہا جاتا ہے، مگر اگر بات کی جائے دنیا کے مہنگے ترین ایئرپورٹ کی، تو سب سے پہلا نام ’ہانگ کانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا آتا ہے۔ نہ صرف اس کی تعمیر پر ریکارڈ لاگت آئی، بلکہ یہاں روزمرہ کی عام […]

مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن کا قیام ناممکن ہے، خواجہ سعد رفیق

سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر، تعلیمی بحران، قومی پالیسیوں میں ناکامی اور بھارت کی سازشوں پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے اور اس کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن […]

بھارتی صحافی ارچنا تیواری نے مودی پروپیگنڈے کا پول کھول دیا

بھارت کی معروف رپورٹر ارچنا تیواری نے اپنی تحقیقاتی رپورٹنگ کے ذریعے بھارتی میڈیا کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کشمیر کے دورے کے دوران انہوں نے ایک مقامی کشمیری ڈرائیور سے کی گئی گفتگو ریکارڈ کی، جس میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے۔ بھارتی صحافی […]

اے ٹی سی راولپنڈی نے 26 نومبر مقدمات کے 124 گرفتار ملزمان کو سزائیں سنا دیں

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر مقدمات کے 124 گرفتارملزمان کوسزائیں سنا دیں، اعتراف جرم پر 4، 4 ماہ قید کی سزا دی گئی، غیر حاضر ایک ہزار74 ملزمان کی ضمانت خارج اور شناختی کارڈ بلاک اور اکاؤنٹ منجمد کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے، آئندہ سماعتوں پر سیکیورٹی سخت کرنے […]

بھارتی فوجی قیادت میں ہلچل؛ ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

بھارتی قیادت کی حزیمت کا سفر جاری ہے، لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبارکو (المعروف کالا پانی) جبری بھیج دیے گیا۔ دور دراز اور سخت کالے پانی کے علاقے میں تبادلے کو خفیہ ”را“ دستاویزات سے جوڑا جا رہا ہے جو کہ ٹی آر ایف نے بھی حاصل کر لی اور تمام دنیا […]

میٹا ’واٹس ایپ‘ صارفین کیلیے کونسی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟ اہم خبر

واٹس ایپ، جو میٹا کے زیرِ انتظام دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپس میں شمار ہوتی ہے، اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل نئی اپ ڈیٹس پر کام کر رہی ہے۔ اب ایک بڑی اور خوش آئند تبدیلی واٹس ایپ ویب صارفین کے لیے متوقع ہے، جو ان کی روزمرہ رابطہ کاری […]

لمبے، گھنے اور چمکدار بالوں سے شخصیت میں نکھار پیدا کریں

بالوں کی خوبصورتی اور صحت ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے۔ لمبے، گھنے اور چمکدار بال شخصیت میں نکھار پیدا کرتے ہیں اور اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات تمام تر کوششوں کے باوجود بھی بال گرنے، روکھے پن یا بے جان ہونے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی سب […]