چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں لیکن اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا۔ راولپنڈی داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آج […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کے بہاولپور و مریدکے میں مساجد اور مدارس پر غیر قانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط اور غیر مناسب ہے۔ سماجی رابطے کی ویب […]
محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں پاک تاجک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔ فیسٹیول میں تاجکستان سے آئے فنکاروں نے روایتی ثقافتی رقص اور پرفارمنس پیش کی۔ 72 رکنی ثقافتی وفد کی قیادت تاجکستان کے سفیر […]
ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔ ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے لیے ایک نئی اور جدید جنگی جہازوں کی کلاس کا اعلان کیا ہے، جسے ان کے نام پر ’’ٹرمپ کلاس‘‘ کہا جائے گا۔ یہ اعلان انہوں نے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں کیا، جہاں امریکی دفاعی حکام بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ابتدائی طور […]
یونیفائیڈ چیمپئن اسکولز پروگرام کے تحت سرسید ایجوکیشن سوسائٹی (واہ زون، فیڈرل ریجن) اور اسپیشل اولمپکس پاکستان کے درمیان باہمی مفاہمت کے معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ شراکت داری شمولیت، قبولیت اور سیکھنے کے لیے ایک مضبوط عزم کی عکاس ہے۔ اس شراکت داری کے تحت کھیلوں کو فروغ دیا جائے گا، […]
سینیئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مظالم جاری رہے تو انکے بیٹے واپس ضرور آئیں گے اور بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا بھی اپلائی کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ بیٹوں سے خوف […]
پنجاب آرکیالوجی نے ٹیکسلا کے تاریخی مقام بھِر ماؤنڈ میں آثارِ قدیمہ کی سائنسی کھدائی تیز کر دی ہے، جہاں چھٹی صدی قبل مسیح سے پہلے کی ایک منظم قدیم تہذیب کے شواہد سامنے آ رہے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ منصوبہ ٹیکسلا کے اولین شہر کی سائنسی بنیادوں پر ازسرِنو دریافت کی ایک اہم […]
ملکہ ترنم کے نام سے مشہور برصغیر کی معروف گلوکارہ نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ میڈم نور جہاں 21 ستمبر 1926ء کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں اور اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نو سال کی عمر سے کیا اور جلد ہی ایک جانی پہچانی چائلڈ اسٹار بن […]
اکثر اوقات کیا ہوتا ہے کہ لوگ امرود دیکھ کر ہی فیصلہ کر لیتے ہیں کہ یہ امرود پکا ہوا ہے یا کچا، اور یہی وہ مقام ہوتا ہے جہاں 99 فیصد لوگ غلطی کر جاتے ہیں۔ پہلی بات جو ذہن نشین کرنا ضروری ہے، وہ یہ ہے کہ سبز رنگ کا امرود ہمیشہ لازمی […]