عنقریب قائم ہونے والی فری مارکیٹ سے بجلی کی قیمت کم ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم نے ملک میں توانائی کی پیداوار اور پانی کے وافر ذخیرے کا مؤثر نظام قائم کرنے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی، شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں عنقریب بجلی کی پیداوار کے لیے فری مارکیٹ قائم کی جائے گی، مارکیٹ کے قیام […]

بھارت: شوہر سے داڑھی پر اختلاف، خاتون دیور کے ساتھ بھاگ گئی

بھارتی صوبے اُترپردیش کے ضلع میرٹھ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے دیور کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میرٹھ کے علاقے انچولی کی رہائشی عرشی نامی خاتون کی شادی شاکر نامی شخص سے 7 ماہ قبل ہوئی تھی، جس کے بارے میں خاتون نے شوہر کے سامنے اعتراف […]

بھارتی فوج بنگلہ دیشی سرحد پر بھی الرٹ، میڈیا میں جنگ ٹھنڈی پڑ گئی

بھارت کے ذرائع ابلاغ میں جنگ کا جنون بدھ کی شام سے ٹھنڈا پڑنا شروع ہوگیا ہے۔ دوسری جانب بھارت نے بنگلہ دیش کی سرحد پر بھی فوج الرٹ کردی ہے۔ اس سے پہلے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ ڈاکٹر یونس نے فوجی تیاریوں کے حوالے سے ایک بیان دیا تھا۔ بھارت میں پہلگام حملے […]

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، جس میں پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا بھارتی جارحانہ اقدامات پاکستان کی توجہ انسداد دہشت گردی سے ہٹا سکتے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف […]

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے محسن نقوی کو طلب کرلیا

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا۔چئیرمین پی سی بی گزشتہ چھ ماہ میں کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پر بھی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک […]

فالس فلیگ آپریشن: بی بی سی نے پہلگام واقعہ میں بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بی بی سی نے پہلگام واقعہ میں بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا۔ ذرائع نے کہا کہ پہلگام فالس فلیگ حملے میں مودی، بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، بی بی سی نے پہلگام حملے کےحوالے مودی سرکار اور انٹیلیجنس ایجنسیوں […]

بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، سفارتی محاذ پر کوششیں تیز ہوئی ہیں ، دوست ممالک رابطے میں ہیں، کسی بھی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں، بھارتی میڈیا رو رہا ہے پر کوئی بات نہیں سن رہا، ۔ آج نیوز کے […]

کراچی میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت: فوٹیج آج نیوز کو موصول

کراچی میں دو روز قبل تیموریہ پولیس کے ہاتھوں خواجہ اجمیر نگری کے علاقے رشیدآباد میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت اور مقابلے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتاہے کہ موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکارملزمان کا تعاقب کررہے تھے،سڑک کی ناہمواری کے باعث ملزمان کی موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث سلپ ہونے […]

جامعہ کراچی کے قریب پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت میں تاخیر کا خدشہ

کراچی میں 84 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے تاحال شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہے۔شہر قائد کو پانی کی فراہم کرنےوالی اہم لائن کی مرمت مقررہ وقت یعنی 96 گھنٹوں میں مکمل ہونا ناممکن قرار دے دی گئی ہے۔ مرمت کے دوران کیے گئے اندرونی معائنے میں لائن کا 40 […]

لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق

لوئرکوہستان میں شاہراہ قراقرم پرمٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لوئرکوہستان میں پنڈی سے گلگت جانیوالی موٹر کار شاہرائے قراقرم پر مٹہ بانڈہ کے قریب کھائی میں جاگری،حادثے کے نتیجے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ […]