واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر قانونی تارکین وطن سال کے اختتام تک […]
ہالی ووڈ کے سابق چائلڈ اسٹار ٹائلر چیس کتنے عرصے سے بے گھر ہیں، اس حوالے سے انہوں نے خاموشی توڑ دی۔ امریکی چینل نکلوڈیئن کے مشہور ٹی وی شو ’نِڈز ڈی کلاسیفائیڈ اسکول سروائیول گائیڈ‘ میں بطور چائلڈ آرٹسٹ مارٹن کوئرلی کے کردار سے شہرت پانے والے ٹائلر چیس ایک بار پھر خبروں کی زینت بن […]
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے مری روڈ پر موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو مسلح افراد نے نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ موتی محل چوک کے قریب پیش آیا، دونوں زخمی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ مقتولین کی شناخت رضوان اکبر اور ابراہیم اکبر خان کے ناموں سے […]
نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن نوتال کے قریب ٹریک پر دھماکے سے پٹڑی کا 3 فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک لیا […]
روس نے وینزویلا کے لیے مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے وینزویلا کے تیل بردار جہازوں کے خلاف کارروائیوں پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ روسی اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی […]
این اے 185 میں انتخابی دھاندلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے آر او، ڈی آر او اور ڈی پی او کو طلب کر لیا جبکہ حلقے کے آر او سے رپورٹ طلب کرلی۔ این اے 185 کے امیدوار سردار دوست کھوسہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل […]
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشیز سیریز کے دوران کھلاڑیوں کے مبینہ حد سے زیادہ شراب نوشی کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے درمیان کوئنزلینڈ کے ساحلی شہر نوسا میں چار راتیں قیام کیا، جہاں بعض کھلاڑیوں کی سرگرمیوں پر سوالات […]
پاکستان میں حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت معاشی اصلاحات کے باعث دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو چکی ہے۔ دسمبر 2025 کے وسط تک KSE-100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 500 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر چکا ہے۔ […]
ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دے […]
لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جدہ جانے والی ائیر سیال کی پرواز تین روز کے بعد بھی روانہ نہ ہو سکی۔ لاہور سے جدہ جانے والی پرواز کے مسافروں کو بورڈنگ کارڈ بھی جاری کر دیے گئے۔ بورڈ ڈنگ کارڈ لیکر مسافر جہاز کے انتظار میں کھڑے ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ تین روز سے […]